Tue, 22 Nov 2016 20:52:25
نئے نوٹ نہ ملنے سے عام آدمی کو جن مشکل حالات سے گزرنا پڑ رہا ہے، اس کا مزہ خود بی جے پی کے ایم پی اور سابق وزیر اعلیٰ کرناٹک سدانند گوڈا کو بھی چکھنا پڑاجس پر انہوں نے اپنی سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
View more
Tue, 22 Nov 2016 15:45:31
دوہرے رویئے اورپروپگنڈوں کی سیاست بی جے پی کی پہچان ہوگئی ہے۔جب یوپی اے حکومت نے 2005سے پہلے کے نوٹ کوبدلنے کااعلان کیاتھا تو بی جے پی نے اسے غریب مخالف بتاکرسخت مخالفت کی تھی،آج وہی قدم غریب پرورہے۔دہشت گردی کے خاتمہ کی بات کی جاتی ہے تولگتاہے کہ اس ناسورکے سدباب پرحکومت سنجیدہ ہے لیکن سادھوی پرگیہ،اسیماننداوراسرائیل سے متعلق اس کاموقف الگ ہوجاتاہے۔ کشمیرمیں ڈیڑھ سودنوں سے پوری زندگی مفلوج ہے،زیر
View more
Tue, 22 Nov 2016 13:28:13
شام میں ریاستی میڈیا کا کہنا ہے کہ حلب میں حکومتی زیرِ اختیار علاقے میں باغیوں کی جانب سے ایک سکول کو نشانہ بنایا گیا ہے جس میں سات بچے اور ایک خاتون ہلاک ہو گئے ہیں۔
View more
Tue, 22 Nov 2016 13:25:20
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں حکام کے مطابق شیعہ مسلک کی مسجد میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 27افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
View more
Tue, 22 Nov 2016 13:17:47
پاکستان کے قبائلی علاقے مہمند ایجنسی میں شدت پسندوں کے حملے میں زخمی ہونے والے دو لیویز اہلکار اسپتال میں دم توڑ گئے ہیں۔
View more
Tue, 22 Nov 2016 13:15:11
ہندوستان کے گگن جیت بھلر نے چار انڈر پار 68کا اسکور کرکے 300000ڈالر انعامی رقم کا بینک بی آرآئی جے سی بی انڈونیشیا اوپن ٹائٹل تیسری بار جیت لیا۔
View more
Tue, 22 Nov 2016 13:12:59
اپنی ا سپن تکڑی کی عمدہ بولنگ کے دم پر ہندوستان نے انگلینڈ کو دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں آج 246رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1.0سے سبقت بنا لی۔
View more
Tue, 22 Nov 2016 13:10:33
ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے آج یہاں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں انگلینڈ پر ملی 246رن کی جیت میں اپنے گیند بازوں بالخصوص ڈبیوکرنے والے جینت یادو کی شراکت کی تعریف کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy