Tue, 22 Nov 2016 11:15:41
بلگاوی کے سورنا سودھا میں ریاستی لیجسلیچر کا اجلاس حسب توقع ہنگاموں کے ساتھ شروع ہوگیا۔ آج ریاستی اسمبلی کے اجلاس کی شروعات میں ہی اپوزیشن پارٹیوں نے گنے کے کاشتکاروں کو سورنا ودھان سودھا کے باہر گرفتار کئے جانے کا معاملہ اٹھاکر کارروائی میں رکاوٹ ڈال دی۔
View more
Tue, 22 Nov 2016 11:08:36
کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودی پر 2000روپے کے نوٹ جاری کرتے وقت قانون پر عمل نہ کرنے کا آج الزام لگایا اور اس معاملے کو پارلیمنٹ کے اندر اور باہر اٹھانے کے عزم کا اظہار کیا ۔
View more
Tue, 22 Nov 2016 11:05:10
مسلمان خیر امت ہیں ۔اس ملک میں انھیں اس کی عظیم ذمہ داری نبھانا چاہئے ۔اس ملک میں مسلما ن کا وجود ہی اس لئے ہے کہ وہ خیر و بھلائی کے داعی بنیں۔
View more
Tue, 22 Nov 2016 11:01:59
کانگریس نائب صدر راہل گاندھی آج صبح قومی دارالحکومت میں کئی مقامات پر اے ٹی ایم پر پہنچے جہاں پرانہوں نے نئے نوٹ نکالنے کے لیے قطار میں لگے لوگوں سے بات چیت کی۔
View more
Tue, 22 Nov 2016 10:52:35
ریاست کے مختلف مقامات پراور خاص کر کے الال او ر اس کے اطراف میں سنگھ پریوار کے کارکنوں پر مبینہ حملے اور قتل کی واردات کے پس منظر میں بی جے پی، وشوا ہندو پریشد اور سنگھ پریوار کی دیگر تنظیموں نے شہر میں کانگریس حکومت کے خلاف ایک احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا۔
View more
Mon, 21 Nov 2016 13:01:32
یمن میں حوثی ملیشیا نے سعودی عرب کی قیادت میں اتحاد کی جانب سے اڑتالیس گھنٹے کے لیے اعلان کردہ جنگ بندی کی پہلے ہی روز 185مرتبہ خلاف ورزیوں کا ارتکاب کیا ہے۔
View more
Mon, 21 Nov 2016 12:58:51
کہتے ہیں کہ اگر لگن سچی ہو تو انسان بالآخر اپنی منزل کو پا لیتا ہے۔ یہ ہی نتیجہ سعودی شہری عبداللہ قہار کی کہانی کے اختتام پر بھی سامنے آیا جو 41برس اپنے مصری استاد کی تلاش میں سرگرداں رہا۔
View more
Mon, 21 Nov 2016 12:50:57
عراقی فوج نے داعش کے خلاف جاری آپریشن کے دوران موصل شہر میں ایک اور اجتماعی قبر کا پتا چلایا ہے جس میں دسیوں افراد کو قتل کے بعد دفن کیا گیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy