Sun, 20 Nov 2016 11:41:53
ریاستی حکومت کے وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور کے ہاتھوں پانمبور پولیس اسٹیشن، اسسٹنٹ پولیس کمشنر(نارتھ) کے دفتر اور 16رہائشی کوارٹرس کا افتتاح عمل میں آیا۔
View more
Sun, 20 Nov 2016 11:37:30
پولیس کی چوکسی اور امتناعی احکامات کے باوجود الال او ر اس کے مضافات سے روز انہ کسی نہ کسی ناخوشگوار واقعہ کی اطلاع موصول ہورہی ہے۔
View more
Sun, 20 Nov 2016 11:30:19
الال میں چل رہے ناخوشگوار واقعات میں تازہ اضافہ ہوا ہے۔ جس میں تھوکوٹو کے قریب واقع ایک گجری کی دکان میں رات کے وقت اچانک آگ لگ جانے سے دکان کے مالک کو بھاری مالی نقصان ہونے کا اندازہ لگایا گیا ہے۔
View more
Sun, 20 Nov 2016 11:25:14
دیویکر کامرس کالج میں "کنڑا زبان کا مستقبل"کے عنوان پر طلباء کے لئے جلسہ منعقد کیاگیا جس میں خطاب کرتے ہوئے شریدھرنائک نے کہا کہ ہزاروں سال کی تاریخ رکھنے والی زبان کو محض ایک زبان نہ سمجھیں بلکہ اسے ایک طرز زندگی کے طور پراپنائیں۔
View more
Sun, 20 Nov 2016 11:13:34
ضلع کاروار میں امسال بارش کی قلت کی وجہ سے کھیتی باڑی کو جو نقصان ہواہے اس کا اندازہ لگانے کے لئے 29ہزار ہیکٹر زرعی زمین کا سروے کیا گیا۔ جس سے پتہ چلا ہے کہ 4770ہیکٹر کھیتوں کی فصلیں تباہ ہوگئی ہیں۔اس بات کی اطلاع ضلع پنچایت صدر جئے شری موگیر نے کاروار میں منعقدہ کے ڈی پی میٹنگ میں دی۔
View more
Sat, 19 Nov 2016 15:49:26
امریکا کے منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نگراں انتظامیہ کے ایک ذمے دار نے بتایا ہے کہ ٹرمپ نے قومی سلامتی اور قانون کے نفاذ سے متعلق اپنی ٹیموں کی قیادت کے لیے تین سینئر قدامت پسندوں کا انتخاب کیا ہے۔
View more
Sat, 19 Nov 2016 15:46:11
ملک کے دیہاتوں کی ترقی کرنے کا وعدہ کرنے اور اچھے دن کا بھروسہ دلانے والے نریندر مودی ملک کے وزیر اعظم ہونے کے بعد گرام سڑک یوجنا غائب ہوگئی ہے
View more
Sat, 19 Nov 2016 15:44:50
سٹی منسپل کونسل دفتر کے میٹنگ ہال میں صدر بلدیہ سجاتا شیونا کی صدارت میں کونسل اجلاس منعقدہ ہوا اجلاس کے شروع ہی میں اپوزیشن پارٹی کے کونسلر اللہ بخشء قادری بابو ریڈی اور جنتادل(ایس)پارٹی کے کونسلر منجوناتھ شرنیواس ریڈی وغیرہ کونسلرس منسپالٹی افسروں پر ناراضی ظاہر کئے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy