Sat, 19 Nov 2016 13:15:47
ایک ہی ہفتے میں دوسری بار مرکزی حکومت کو نوٹ بندی کے معاملے میں سپریم کورٹ کی جانب سے سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑاہے، اور جمعہ کو عدالت نے کہاکہ سڑکوں پر فسادات ہو جائیں گے،
View more
Sat, 19 Nov 2016 13:11:37
دنیا کے کسی مسلم ملک کی پارلیمنٹ میں آج تک اللہ اکبر کی صدابلندنہیں ہوئی،کسی مسلم پارلیمان میں اذان نہیں پڑھی گئی،انٹرنیٹ پر ہم نے بہت سرچ کیا ،لیکن کہیں بھی یہ معلومات نہیں مل سکی کہ کسی مسلم ملک کی پارلیمنٹ میں کبھی اذان دی گئی ہو ،
View more
Sat, 19 Nov 2016 13:06:47
طلاق ثلاثہ ،تعددازدواج سمیت مسلم پرسنل لاء پراظہاراطمینان کرتے ہوئے اورمسلم پرسنل لاء بورڈکو اپنی حمایت دیتے ہوئے آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈکی خواتین ارکان نے آج مرکز پر اقلیتوں کے حقوق میں مداخلت کرنے کا الزام لگایااورحکومت سے ملک کی خواتین کو با اختیار بنانے کیلئے منصوبے لانے کی درخواست کی۔
View more
Sat, 19 Nov 2016 12:58:21
تین بار طلاق کو اپنی حمایت دیتے ہوئے 'آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ' کی خواتین ارکان نے آج مرکز پر اقلیتوں کے حقوق میں مداخلت کرنے کا الزام لگایا اور حکومت سے ملک کی خواتین کو با اختیار بنانے کے لئے منصوبے لانے کی درخواست کی۔
View more
Sat, 19 Nov 2016 12:51:44
آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈکی مجلس عاملہ کاانعقادہواجس میں مسائل کے حل کے لئے جذباتیت کی بجائے حکمت اورتدبرکے ساتھ آگے بڑھنے اورمسلک ومشرب سے اوپراٹھ کراتحادامت پرزوردیاگیا۔
View more
Sat, 19 Nov 2016 12:44:19
اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے حقوق سے متعلق عہدیداروں کا کہنا ہے کہ بحرالکاہل کے جزیرے میں قائم پناہ گزینوں کے کیمپ میں موجود افراد کی امریکہ میں آبادی کاری کا سمجھوتا ایک بہت بڑی پیش رفت ہو گی۔
View more
Sat, 19 Nov 2016 12:42:10
امریکہ کے ایک اعلٰی انٹیلی جنس عہدیدار، منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ کام نہیں کریں گے اور انہوں نے کانگریس کے ارکان کو بتایا کہ وہ اپنا استعفیٰ پیش کر چکے ہیں۔
View more
Sat, 19 Nov 2016 12:39:58
افریقی ملک موزمبیق کے شمالی علاقے میں تیل سے بھرے ایک ٹینکر میں دھماکے کے سبب کم از کم 73افراد ہلاک اور 100سے زائد زخمی ہو گئے۔
View more
Sat, 19 Nov 2016 12:38:06
ایران کے ایک رکن پارلیمان حسین علی حاجی دیغانا نے انکشاف کیا ہے کہ ان افراد میں گذشتہ سال جولائی میں چھے عالمی طاقتوں کے ساتھ طے شدہ جوہری معاہدے کے لیے مذاکرات میں اہم کردار ادا کرنے والے بعض عہدے دار بھی شامل ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy