Fri, 30 Sep 2016 15:22:05
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کے بعد تمام کارپوریٹروں کی نظریں اب اسٹانڈنگ کمیٹیوں کی چیرمین شپ پر ٹکی ہوئی ہیں۔ حکمران پارٹی میں جہاں ایک کارپوریٹر کو کونسل کا لیڈر منتخب کیاجائے گا،
View more
Fri, 30 Sep 2016 15:20:04
ڈی ایس پی ایم کے گنپتی کی مبینہ خود کشی کے معاملے میں ریاستی حکومت کی طرف سے کے جے جارج اور دو دیگر آئی پی ایس افسران کو کلین چٹ دیتے ہوئے جو بی رپورٹ عدالت میں درج کی گئی ،
View more
Fri, 30 Sep 2016 15:17:29
ریاستی وزیر برائے سماجی بہبود ایچ آنجنیا نے کہاکہ شہر بنگلور کو عنقریب جھونپڑ پٹیوں سے پاک شہر قرار دینے کیلئے ریاستی حکومت ہمہ وقت کوشاں ہے۔
View more
Fri, 30 Sep 2016 15:14:21
ریاست کے بعض تعلقہ جات میں خشک سالی کی صورتحال انتہائی سنگین ہوچکی ہے۔رواں سال خشک سالی سے متاثرہ تعلقہ جات کی تعداد 103 سے متجاوز ہوچکی ہے۔
View more
Fri, 30 Sep 2016 15:09:04
کاویری آبی تنازعہ کو سلجھانے کیلئے آج مرکزی حکومت کی مداخلت کے ساتھ کرناٹک اور تملناڈو کے درمیان طلب کی گئی میٹنگ ناکام ہوگئی۔
View more
Fri, 30 Sep 2016 15:07:57
ریاست میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کو درپیش مسائل کی حکومت تک نمائندگی اور ان کے موثر حل کی کوشش کیلئے مسلم لیجسلیٹرس فورم کا ایک اجلاس طلب کرنے کی فوری ضرورت ہے۔
View more
Fri, 30 Sep 2016 00:06:14
جالی پٹن پنچایت کے صدارتی انتخابات میں اکثریت ہونے کے باوجود تنظیم اُمیدوار کواُس وقت شرمناک شکست کا سامنا کرناپڑا جب تنظیم ہی کی حمایت میں جیت درج کرکے پنچایت ممبر منتخب ہونے والے عبدالرحیم نے باغی اُمیدوار کی حیثیت سے تین ووٹوں سے جیت درج کردی۔ انتخابات کا انعقاد آج جمعرات کو کیا گیا۔
View more
Thu, 29 Sep 2016 16:11:11
امریکہ میں رپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار کہا تھا میری خوبصورتی کا ایک جزو یہ ہے کہ میں بہت امیر ہوں، لیکن بزنس میگزین فوربز کے مطابق وہ گذشتہ سال کے مقابلے اب بہت کم امیر رہ گئے ہیں۔
View more
Thu, 29 Sep 2016 16:09:00
بینکاک کی ایک مقامی ماڈل پالم نے کچھ ایسا ہی کرنے کا ارادہ کیا جب وہ تھائی لینڈ کے صوبے تاک کے ضلع رائی رمات میں ان کے رشتہ داروں کے گھر کے راستے والی روڈ پر موجود گڑھوں سے تنگ آگئیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy