Wed, 28 Sep 2016 14:53:21
یہاں سے قریب 30 کلومیٹر دور منکی پولس تھانہ حدود کے گنونتی نیشنل ہائی وے پر ایک تیز رفتار پرائیویٹ بس بے قابو ہوکر اُلٹ جانے کے نتیجے میں بس پر سوار 16 مسافروں کو شدید چوٹیں آئی ہیں
View more
Wed, 28 Sep 2016 14:49:51
سعودی عرب کی بارڈر سیکیورٹی فورسز نے ساحلی شہر نجران کے قریب سے یمن سے حوثی باغیوں کی سعودی عرب میں دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 14:48:16
داعش تنظیم کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ایران نواز ملیشیاؤں کی جانب سے بھی تہران کے آشیرباد سے عراقی بچوں کے بھرتی کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس بھرتی کا مقصد شام میں بشار الاسد کی ملیشیاؤں کی معاونت ہے۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 13:01:16
بھٹکل جالی پٹن پنچایت کے صدارتی انتخابات کل جمعرات 29/ستمبر کوجالی پنچایت دفتر میں منعقد ہوں گے، جس کے لئے سماجی ادارہ مجلس اصلاح وتنظیم نے صدارتی اُمیدوار کے طور پر عمران لنکا کو میدان میں اُتارا ہے جبکہ نائب صدر کے عہدہ کے لئے جالی پنچایت کی سابق صدر شمیم بانو کو نامزد کیا ہے۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 12:48:10
ایڈیشنل ڈی سی ضلع کاروار کی طرف سے جاری کردہ ایک حکم نامے کے مطابق نیشنل ہائی وے کی توسیع کے لئے درکار زمینوں کو تحویل میں لینے کے ذمہ دار افسر کو اس کے عہدے سے برخاست کردیا گیا ہے
View more
Wed, 28 Sep 2016 11:50:37
ادے پور میں واقع ٹیکنو انڈیا این جے آر انسٹی ٹیو ٹ آف ٹیکنالوجی کے تیسرے سال کے ایک کشمیری طالب علم کی طرف سے اڑی حملے کے بعد فیس بک پر ہندوستان کے خلاف اور پاکستان کی حمایت میں کئے گئے
View more
Wed, 28 Sep 2016 11:27:51
خارجہ سکریٹری ایس جے شنکر نے دس دن سے بھی کم وقت میں آج پاکستان کے ہائی کمشنر عبدالباسط کو اڑی حملے کو لے کر دوسرا ڈمارشے جاری کیا اور انہیں اس دہشت گردانہ حملے میں سرحد پار ذریعہ کے ثبوت دکھائے جس میں 18؍جوان شہید ہو گئے تھے۔
View more
Wed, 28 Sep 2016 11:24:51
دہلی حکومت نے مغربی دہلی کے نانگلوئی علاقے میں کلاس میں دو طلبہ کی طرف سے مبینہ طور پر چاقو گھساکر قتل کئے گئے سرکاری اسکول کے استاد مکیش کمار کے اہل خانہ کو ایک کروڑ روپے معاوضہ دینے کا آج اعلان کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy