Tue, 27 Sep 2016 13:37:31
ساحلی محافظ دستے (کراؤلی کوسٹ گارڈ) نے کاروار کے سمندری علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے دو ماہی گیر کشتیوں کو ضبط کر لیا ہے
View more
Tue, 27 Sep 2016 11:07:12
تعلقہ میں موجود سرکاری جائیدادوں پر غیر قانونی قبضہ ہوا ہے اور کئی جائیدادوں کے جعلی کاغذات ہے چنتامنی حلقہ کے جتنے بھی سرکاری جائیدادوں پر غیر قانونی قبضہ ہوا ہے
View more
Tue, 27 Sep 2016 11:05:18
شہر کے کینرا بینک کے روبرو امبیڈکر بھون کے تعمیر کے لئے پچھلے دو سال قبل سنگ بنیاد رکھی گئی تھی لیکن پچھلے کئی مہینوں سے بھون کا تعمیر کام زیر التواء پڑا ہواہے
View more
Tue, 27 Sep 2016 11:03:31
چنتامنی بلدیہ کی نو منتخب صدر ایم۔سجاتا نائب صدر سجاتا شیونا اور اسٹانڈنگ کمیٹی کے چیرمین شری رامپا ودیگر کونسلروں نے شہر کے سرکاری اسپتال کا معائنہ کیا
View more
Tue, 27 Sep 2016 10:47:24
ہندوستان کی ثانیہ مرزا نے چیک جمہوریہ کی اپنی جوڑی دار باربورا سٹراکووا کے ساتھ مل کر ٹوکیو میں پین پیسفک اوپن جیت کر ڈبلیوٹی اے خواتین ڈبلز رینکنگ میں اپناٹاپ مقام برقرار رکھا ہے۔
View more
Tue, 27 Sep 2016 10:43:24
روی چندرن اشون نے پھر سے اپنی اسپن کا کمال دکھایا اور 6 وکٹ لئے جس سے ہندوستان نے پہلے ٹیسٹ کرکٹ میچ میں آج یہاں نیوزی لینڈ پر 197رنز سے جیت درج کرکے اپنے تاریخی 500ویں ٹیسٹ میچ کو یادگار بنا دیا۔
View more
Tue, 27 Sep 2016 10:33:02
مغربی بنگال حکومت نے شہری غریبوں کے لیے نجی مکان اسکیم کے تحت مکانوں کی تعمیر کا کام تیزی سے مکمل کرنے کے لیے خصوصی مہم شروع کی ہے۔
View more
Tue, 27 Sep 2016 10:29:29
لیفٹیننٹ گورنر نجیب جنگ نے تینوں میونسپل کارپوریشن کے کمشنروں ،دہلی میونسپل بورڈ کے صدر کو ہدایات دی کہ وہ کل یعنی 27؍ستمبر سے دن میں دو بار ڈھلاؤں کی صفائی کروائیں۔
View more
Tue, 27 Sep 2016 03:35:18
ابھی حال ہی میں ایک شخص کے اپنی بیوی کی لاش کو کئی کلومیٹر سر پر رکھ کر لے جانے کا واقعہ موضوع بحث بنا ہوا تھا کہ اڑیسہ میں غربت کا ایک اور واقع سامنے آیا ہے، جس سے اس بات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ اس ملک میں غریب عوام کیسے کیسے اپنی زندگیاں بسرکررہے ہیں۔ اس بار کالا ہانڈی ضلع پھر ایک بار سرخیوں میں ہے.،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy