Sun, 25 Sep 2016 11:26:15
سابق وزیر کے جے جارج پیر کے دن دوبارہ ریاستی کابینہ میں شامل کرلئے جائیں گے۔ پیر کی صبح راج بھون میں جارج کی تقریب حلف برداری منعقد ہے۔
View more
Sat, 24 Sep 2016 18:08:36
بھٹکل کمیونیٹی جدہ کی جانب سے بھٹکل سے تشریف فرما احباب کے اعزاز میں ایک شاندار اجلاس جدہ کلو ۲ ، مذھلہ شادی ہال میں منعقد کیا گیا جس میں اسی (80) سے زائد حاجیوں کے ساتھ مرد وخواتین کو ملا کر تقریبا تین سو ا تین سو افراد شریک ہوئے۔
View more
Sat, 24 Sep 2016 15:56:42
سوشل میڈیا پر جمعے کے روز ایک وڈیو گردش میں رہی جس میں شام کے شہر حلب میں امدادی کارکنوں کو ایک منہدم عمارت کے ملبے کے نیچے سے شیر خوار بچی کو نکالتے دکھایا گیا ہے۔
View more
Sat, 24 Sep 2016 15:54:45
ایرانی مرشد اعلی علی خامنہ ای کے عسکری مشیر جنرل یحیی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ شام کے حوالے سے روس اور امریکا کے درمیان خفیہ طور پر معاہدہ کیا جا رہا ہے جس میں ایران کے مفادات کو نظر انداز کر دیا گیا۔
View more
Sat, 24 Sep 2016 15:43:00
دنیا میں کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو یہ نہ سوچیں کہ میں جو کہہ رہا ہوں اس سے اسی(۸۰) فیصد لوگ ناراض ہوجائیں گے اور صرف ۲۰ فیصدی خوش ہوں گے لیکن اس کی پرواہ نہ کریں اور جسے حق سمجھیں وہ کہہ دیں۔
View more
Sat, 24 Sep 2016 15:39:15
آج شہر کے جیل خانہ میں تعلقہ وکلاء یونین اور محکمہ پولیس کے زیر قیادت میں قیدیوں میں قانونی جانکاری پروگرام منعقدہ ہو پروگرام کاآغاز سیول کورٹ کی جج آر۔نٹیش وغیرہ نے شمع جلا کر کیا۔
View more
Sat, 24 Sep 2016 15:35:34
روز مرہ کی زندگی میں انسان کے لئے پاکی صفائی کاماحول بڑی اہمیت کا حامل ہے سائینس اور صنعت کی روشنی میں لوگوں کا معیاری زندگی میں بھی کافی تبدیلی آچکی ہے شہری علاقے کے لوگوں کے لوگوں پر اسکا بر اثر پڑا ہے
View more