ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    اوباما کی آبائی ریاست میں آتش فشاں کی ہنستی مسکراتی آگ

    اوباما کی آبائی ریاست میں آتش فشاں کی ہنستی مسکراتی آگ

    Tue, 02 Aug 2016 14:32:30 
    امریکا میں گذشتہ ایک ہفتے سے صدر باراک اوباما کی آبائی ریاست ہوائی میں سنہ 1983ء کے بعد کا پانچواں بڑا آتش فشاں لاوا اگل رہا ہے۔ اس آتش فشاں کو Kilauea کا نام دیا گیا ہے۔
    عراق میں’’عاجلانہ پھانسیوں‘‘پر اقوام متحدہ کو تشویش

    عراق میں’’عاجلانہ پھانسیوں‘‘پر اقوام متحدہ کو تشویش

    Tue, 02 Aug 2016 14:26:34 
    عراق میں عدلیہ کی جانب سے’’جلد بازی‘‘میں قیدیوں کو دی جانے والی پھانسی کی سزاؤں پر اقوام متحدہ نے گہری تشویش کااظہار کرتے ہوئے بغداد حکومت سے پھانسی کی سزاؤں پرنظرثانی کا مطالبہ کیا ہے۔
    ویزا فری انٹری یا مہاجرین ڈیل ختم، ترکی کا الٹی میٹم

    ویزا فری انٹری یا مہاجرین ڈیل ختم، ترکی کا الٹی میٹم

    Tue, 02 Aug 2016 14:23:41 
    ترکی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اگر یورپی یونین نے مہاجرین سے متعلق ڈیل کے تحت ترک باشندوں کو شینگن ممالک کے لیے ویزا کی پابندی ختم نہ کی ، تو ترکی یہ ڈیل ختم کر دے گا۔ترک وزیرخارجہ مولوت چاؤس آؤلو نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ یورپی یونین نے مہاجرین کے بہاؤ کو روکنے کے لیے جو معاہدہ کیا تھا،
    ٹرمپ نے مسلمانوں کے لیے رسوا کُن الفاظ استعمال کیے: کلنٹن

    ٹرمپ نے مسلمانوں کے لیے رسوا کُن الفاظ استعمال کیے: کلنٹن

    Tue, 02 Aug 2016 14:18:20 
    ہیری کلنٹن نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اُس امریکی کیپٹن کی عظیم قربانی کا جواب توہین اور مسلمانوں کے خلاف رسوا کن الفاظ سے دیا ہے جس نے امریکا کے لیے جان دی۔ اس فوجی کے والد نے ٹرمپ کی پالیسیوں پر تنقید کی تھی۔
    بحیرۂ روم میں چار روز میں ہزاروں مہاجرین ریسکیو

    بحیرۂ روم میں چار روز میں ہزاروں مہاجرین ریسکیو

    Tue, 02 Aug 2016 14:06:46 
    اطالوی کوسٹ گارڈز نے کہا ہے کہ مختلف آپریشنز کے ذریعے گزشتہ چند روز کے دوران ساڑھے چھ ہزار مہاجرین کو بحیرۂ روم کی بے رحم موجوں سے بچایا گیا ہے۔اطالوی کوسٹ گارڈز کا کہنا ہے کہ لیبیا کے ساحلوں سے شکستہ کشتیوں کے ذریعے یورپ کا رخ کرنے والے ہزاروں افراد کو بحیرۂ روم میں ریسکیو کیا گیا۔
    روسی فوج اور اسدشہریوں پر بمباری بند کریں:جان کیری کا مطالبہ

    روسی فوج اور اسدشہریوں پر بمباری بند کریں:جان کیری کا مطالبہ

    Tue, 02 Aug 2016 14:02:06 
    امریکی وزیر خارجہ جان کیری نیشام میں انسانی جانوں کا ضیاع روکنے کے لیے شامی فوج اور بشار الاسد کی معاون روسی فوج پرشہریوں پر بمباری روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
    ایرانی توپخانے کے دو افسر شام میں ہلاک ہو گئے

    ایرانی توپخانے کے دو افسر شام میں ہلاک ہو گئے

    Tue, 02 Aug 2016 13:56:00 
    ایرانی میڈیا کے مطابق شام کے جنگ زدہ شہر حلب میں لڑائی کے دوران ایرانی توپخانے کے ایک افسر لیفٹیننٹ محمد مرادی سمیت کم سے کم دو ایرانی فوجی اہلکار مارے گئے۔تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ محمد مرادی پاسداران انقلاب کی آرٹلری یونٹ سے وابستہ تھے۔
    دہشت گردی سے نمٹنا آسان نہیں: جرمن صدر

    دہشت گردی سے نمٹنا آسان نہیں: جرمن صدر

    Tue, 02 Aug 2016 13:51:14 
    جرمن صدر نے کہا ہے کہ قومی اتحاد سب سے بڑا دفاع ہے اور کوئی بھی حکومت اپنے شہریوں کو دہشت گردی سے مکمل سکیورٹی فراہم نہیں کر سکتی۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی اداروں اور سول سوسائٹی کو مشترکہ طور پر چوکنا رہنا ہوگا۔
    شام میں روسی ہیلی کاپٹر تباہ، نئی کشیدگی کا امکان

    شام میں روسی ہیلی کاپٹر تباہ، نئی کشیدگی کا امکان

    Tue, 02 Aug 2016 13:44:07 
    شام میں باغیوں کے زیرِ قبضہ علاقے میں روسی فضائیہ کاایک ہیلی کاپٹر تباہ ہونے کے نتیجے میں پانچ روسی فوجی مارے گئے ہیں۔ یہ کارروائی ایک ایسے وقت پرکی گئی ہے جب داعش نے اپنے حامیوں کو روس میں حملوں کی ترغیب دی ہے۔