Wed, 13 Jul 2016 16:17:18
چین کے ایک سینیئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ چین جنوبی بحیرۂ چین جس پر وہ دعویٰ کرتا ہے کی حدود میں فضائی دفاعی علاقہ قائم کرنے کا حق رکھتا ہے۔
View more
Wed, 13 Jul 2016 16:14:15
انسانی حقوق کی تنظیم ایمنیسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ مصر کے سکیورٹی اداروں کی جانب سے گذشتہ سالوں کے دوران اختلاف رائے سے نمٹنے کے لیے سینکڑوں افراد کو غائب کیا ہے اور ان پر تشدد کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 13 Jul 2016 16:10:56
امریکی شہر ڈیلس میں ہلاک ہونے والے پانچ پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے صدر براک اوباما نے امریکیوں سے مایوسی کو رد کرنے کے لیے کہا ہے۔
View more
Wed, 13 Jul 2016 16:07:26
امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے سربراہ سینیٹر جان مکین نے کہا ہے کہ حقانی نیٹ ورک ابھی تک کارروائیاں کر رہا ہے، جس سے افغانستان کے لیے مسائل کھڑے ہو رہے ہیں۔
View more
Wed, 13 Jul 2016 16:02:17
ایران کی خبررساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ لبنان کا عسکریت پسند گروپ حزب اللہ افغانوں کو نشانہ بازی کی جدید تربیت فراہم کر رہا ہے تاکہ وہ شام کے صدر بشارالاسد کے لیے لڑٰیں۔
View more
Wed, 13 Jul 2016 15:52:18
وینزویلا کی اقتصادی مشکلات میں رواں ہفتے اس وقت مزید اضافہ ہو گیا جب کہ گھریلو اشیاء تیار کرنے والی امریکی کمپنی کمبرلے۔کلارک نے اعلان کیا تھا کہ وہ وینزویلا میں اپنی فیکٹری بند کر رہی ہے۔
View more
Wed, 13 Jul 2016 15:47:05
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی شہروں میں غیرقانونی یہودی آباد کاری اور توسیع پسندانہ منصوبوں پر کام فوری طورپر روک دے۔
View more
Wed, 13 Jul 2016 15:40:44
شام میں مقامی کارکنان کے مطابق روسی طیاروں نے منگل کی شام اردن کی سرحد کے نزدیک واقع میدانی علاقے بادیہ الحماد میں قتل و غارت کا بازار گرم کر دیا جس عورتوں اور بچوں سمیت درجنوں افراد جاں بحق
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy