Thu, 14 Jul 2016 10:57:08
وشت کی دوکان پر کام کر رہے کمال الدین(۲۵ سال) نامی ایک نوجوان پرالال میں دن دہاڑے قاتلانہ حملہ کیا گیا۔کہاجاتا ہے کہ ایک مہینے قبل رمضان کے دنوں میں عرفان، میٹھا نثار، جعفر اور مختار پر مشتمل ایک گینگ نے کمال الدین کی دوکان میں گھس کر اس کے ساتھ مار پٹائی کی تھی اور۱۲ہزار روپے لوٹ لیے تھے۔
View more
Thu, 14 Jul 2016 10:43:56
راجستھان کے سابق وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے اروناچل پردیش پر سپریم کورٹ کی طرف سے دئیے گئے فیصلے پرکہاکہ بی جے پی کی سازش ایک بارپھرناکام ہوگئی ہے۔گہلوت نے ٹوئٹ کیا،
View more
Thu, 14 Jul 2016 10:40:53
اقلیتی امور کی وزارت کا آزادانہ چارج سنبھالنے کے بعدمختارعباس نقوی نے آج کہاکہ اقلیتوں کوبااختیار بنانا مرکز کی ترجیح میں شامل ہوگا اور وہ معاشرے کے آخری شخص تک ترقی کے فوائدپہنچانے کی کوشش کریں گے ۔
View more
Thu, 14 Jul 2016 10:34:53
معروف مبلغ اسلام ڈاکٹر ذاکر نائک کے سلسلے میں پچھلے کچھ دنوں سے مغربی اور مقامی میڈیا میں چلائی جارہی کردار کشی مہم اور دہشت گرد عناصر سے انہیں جوڑنے کی مذموم کوششوں کو فوراً روکا جائے۔
View more
Thu, 14 Jul 2016 10:28:49
کانگریس کے آنجہانی کونسلر اننتو کی اہلیہ اشوینی جو کانگریس کی باغی امیدوار کے طور پر مقابلہ کررہی تھیں،نے میسورو سٹی کارپوریشن کے وارڈ نمبر 58سے کامیابی حاصل کرلی۔
View more
Thu, 14 Jul 2016 10:22:55
پروفیشنل کورسوں میں داخلوں کیلئے سی ای ٹی کے ذریعہ داخلوں کا سلسلہ تقریباً تکمیل کے دہانے پر پہنچ چکا ہے، لیکن کونسلنگ کا مرحلہ مکمل ہوتے ہوتے ریاستی حکومت بھی انتشار کا شکار ہوچکی ہے۔
View more
Thu, 14 Jul 2016 10:18:44
وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف 37 مقدمات اور بی جے پی کے قومی صدر امیت شا کے خلاف بے شمار مقدمات عدالتوں میں زیر سماعت ہیں، لیکن بی جے پی ان سب کو نظر انداز کرکے محض سیاسی فائدہ کیلئے ریاستی حکومت کو بدنام کرنے پر تلی ہوئی ہے۔
View more
Thu, 14 Jul 2016 10:13:58
شدید بارش اور مہاراشٹرا کے ذخائرسے پانی کے بڑے پیمانے پر اخراج کے بعد کرناٹک کے ضلع بیلگاوی میں سیلاب کا انتباہ جاری کردیا گیا ہے ۔
View more
Thu, 14 Jul 2016 10:09:08
ضلع بیدر کی ڈسٹرکٹ سوشیل ویلفیر افسروجے لکشمی کوبالکر کو فنڈس کے غلط استعمال اور فرائض میں کوتاہی کے الزامات پر معطل کردیاگیا۔ ڈپٹی کمشنر انوراگ تیواری نے کہا کہ مزید جانچ تک انہیں معطل کردیاگیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy