Thu, 14 Jul 2016 18:27:12
اینٹی کرپشن بیور (اے سی بی)نے 400کروڑ روپے کے مبینہ واٹر ٹینکر گھوٹالہ معاملے میں دہلی کی سابق وزیر اعلی شیلا دکشت کو نوٹس جاری کرکے جانچ میں شامل ہونے کو کہا ہے
View more
Thu, 14 Jul 2016 18:23:50
کشمیر میں برہان وانی کی موت اور اس کے بعد ہوئی ہلاکتوں کے پیش نظر کرفیو جیسے حالات اور علیحدگی پسندوں کی طرف سے بلائی گئی ہڑتال کی وجہ سے آج مسلسل چھٹے دن معمولات زندگی درہم برہم رہے
View more
Thu, 14 Jul 2016 18:17:57
بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کا ماننا ہے کہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا پر بننے والی کوئی بھی فلم لوگوں کے لیے حوصلہ افزا ہوگی اور وہ چاہیں گے کہ اس طرح کی فلم وہ بنائیں
View more
Thu, 14 Jul 2016 18:15:04
پولیس اہلکار کی کرف سے مبینہ طور گولی مارے جانے پر 21سالہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا ہے۔یہ شخص پولیس اہلکار کے گھر کے باہر شراب پی رہا تھا۔
View more
Thu, 14 Jul 2016 18:08:05
جرمنی نے کہا ہے کہ اگر ترکی نے جرمن ارکان پارلیمان کو اِنجرلِک ایئربیس کا دورہ نہ کرنے دیا تو وہ وہاں تعینات اپنے فوجی واپس بلا لے گا۔ انقرہ حکومت نے سو سال قبل سلطنت عثمانیہ کے دور میں آرمینیائی باشندوں کے قتل عام کو نسل کشی قرار دینے کے جرمن پارلیمانی فیصلے کے بعد جرمن قانون سازوں کو اِنجرلِک ایئربیس کا دورہ کرنے سے روک دیا تھا۔
View more
Thu, 14 Jul 2016 18:07:26
ھاکہ کے ایک کیفے میں حملے کے بعد حکومت اور میڈیا کے نشانہ پر آئے مشہور اسلامی مبلغ ذاکر نائیک نے ایک بار پھر اپنی پریس کانفرنس منسوخ کر دی ہے
View more
Thu, 14 Jul 2016 18:05:26
اتر پردیش کے متھرا ضلع میں مظاہرے کے نام پر ضلع ہیڈکوارٹر پر واقع ایک سرکاری باغ پر قبضہ جمائے بیٹھے قابضوں کو ہٹانے کے لیے کی جانے والی کارروائی کے دوران ہوئے تصادم کے وقت بھیڑ سے گھر گئے
View more
Thu, 14 Jul 2016 18:03:46
امریکہ میں ایک چینی شہری کو امریکی دفاعی کنٹریکٹرز کے کمپیوٹرز سے معلومات چرانے اور یہ معلومات چین منتقل کرنے کی سازش کے جرم میں 46ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
View more
Thu, 14 Jul 2016 18:00:08
ہندوستانی کرکٹ بورڈ کے لوک پال نے سابق ٹیسٹ بلے باز پروین آمرے اور کرناٹک کے سابق اسپنر رگھو رام بھٹ کو مفادات کے ٹکراؤ کے دائرے میں پایا جبکہ سابق ہندوستانی کپتان دلیپ وینگسرکر کو اسی طرح کے الزامات سے بری کر دیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy