Thu, 14 Jul 2016 17:51:12
نیپال کی مخلوط حکومت کو حال ہی میں چھوڑنے والی ایک سیاسی جماعت نے آج ایک دوسری اہم اپوزیشن جماعت کے ساتھ شراکت داری کرتے ہوئے ملک کے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی ہے۔
View more
Thu, 14 Jul 2016 17:48:36
روس کے ذرائع ابلاغ نے اسرائیلی حکام کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کی روشنی میں ایران اور عراق کے ایک نئے اسکینڈل کا پردہ چاک کیا ہے اور بتایا ہے کہ دونوں ملکوں کے نصف درجن ٹی وی چینل اسرائیلی سیٹلائٹس کے ذریعے فرقہ وارانہ نشریات پیش کررہے ہیں۔
View more
Thu, 14 Jul 2016 17:46:33
ہندوستان کے آف اسپنر آر اشون کا خیال ہے کہ اہم کوچ انیل کمبلے گیند بازوں کا مزاج سمجھتے ہیں اور میچ حالات میں انہیں صحیح رائے دے سکتے ہیں
View more
Thu, 14 Jul 2016 17:44:44
افغانستان میں طالبان جنگجوؤں کے ایک دھڑے طارق جی دار گروپ کا ایک کمانڈر عمر خلیفہ امریکا کے ایک فضائی حملے میں اپنے چار ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا ہے۔
View more
Thu, 14 Jul 2016 17:43:25
ایک کھلاڑیوں کو لگی چوٹ اور ریو جانے والے ڈبلز کھلاڑیوں کے درمیان آپس میں اعتماد کے فقدان کے باوجود ہندوستان کو امید ہے کہ کل سے یہاں کوریا کے خلاف ایشیا اوسیناگروپ ون ڈیوس کپ مقابلے میں رام کمار راماناتھن اور ساکیت مانینی اس کے لئے بہترین نمائش کرے گا
View more
Thu, 14 Jul 2016 17:42:19
امریکی مرکزی سراغ رساں ایجنسی سی آئی اے کے ڈائریکٹر جان برینن کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں ہونے والے حالیہ حملوں میں دہشت گرد تنظیم داعش کا ہاتھ ہے۔
View more
Thu, 14 Jul 2016 17:38:59
برطانیہ کی نئی وزیر اعظم ٹریزا مے نے اپنا عہدہ سنبھالنے کے بعد کابینہ میں چار نئے وزرا شامل کیے ہیں اور کہا ہے کہ یورپی یونین سے بات چیت کے لیے برطانیہ کو مزید وقت درکار ہے۔
View more
Thu, 14 Jul 2016 17:34:44
جرمنی نے اپنا عالمی دفاعی کردار بڑھانے کا منصوبہ بنایا ہے جس کے تحت نیٹو اتحاد میں زیادہ ذمہ داریاں ادا کرنے کے علاوہ دہشت گردی کے خلاف ملٹری مشنوں میں اضافہ بھی شامل ہو گا۔
View more
Thu, 14 Jul 2016 17:32:45
خود کو دولتِ اسلامیہ کہلانے والی شدت پسند تنظیم سے منسلک ایک نیوز ایجنسی نے تنظیم کے اہم کمانڈر عمر شیشانی کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy