Thu, 30 Jun 2016 14:36:42
صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ امریکا استنبول کے مرکزی ہوائی اڈے پر خودکش بم دھماکوں کے بعد ترک عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔امریکی صدر بدھ کو کینیڈا کے دورے پر جاتے ہوئے صحافیوں سے گفتگو کررہے تھے۔
View more
Thu, 30 Jun 2016 13:37:48
شہر بھر میں موسلادھار بارش اور تیز ہوائوں کے نتیجہ میں متعدد درختوں کے اکھڑ جانے اور دو جانیں تلف ہونے کے باوجود اس صورتحال سے نمٹنے میں بی بی ایم پی پر لاپرواہی کا الزام لگاتے ہوئے متعدد کارپوریٹروں کی طرف سے بی بی ایم پی کونسل میٹنگ میں اٹھائے گئے اعتراضات پر شہر کے میئر منجوناتھ ریڈی نے افسران کو سخت تاکید
View more
Thu, 30 Jun 2016 12:57:25
ریاست بھر میں قائم ہونے والی صنعتوں کو ترغیب دینے کے موقف پر حکومت قائم ہے۔ صنعتوں کو ترغیب دینے کیلئے بہترین پالیسی کااعلان کیا گیا ہے۔جس پر عمل پیراہ ہوکر ریاست کی صنعتی ترقی کو یقینی بنایا جائے گا
View more
Thu, 30 Jun 2016 12:51:57
ریاستی حکومت نے راشن کارڈ کی فراہمی کیلئے لاگو چودہ سخت شرائط رد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئے ضابطہ کے مطابق خط افلاس سے اوپر کے خاندانوں کیلئے راشن کارڈ کی فراہمی کیلئے کوئی سخت ضابطہ لاگو نہیں ہوگا۔
View more
Thu, 30 Jun 2016 12:39:34
ضلع پنچایت صدور اور نائب صدور سیاسی سرگرمیوں میں الجھے رہنے کی بجائے اپنے اپنے اضلاع کے عوام کی ہمہ جہت ترقی اور دیہی معیار زندگی کو بہتر بنانے کی طرف متوجہ ہوں ۔ یہ بات آج وزیر اعلیٰ سدرامیا نے کہی۔
View more
Thu, 30 Jun 2016 12:12:06
ریاست کے بیشتر اضلاع بشمول بنگلور میں مسلسل بارش کی وجہ سے آبی ذخائر میں سطح آب میں اضافہ نوٹ کیاجارہاہے۔ مغربی گھاٹ کے علاقوں میں موسلادھار بارش کے نتیجہ میں شیموگہ ضلع کے گاجنور میں موجود تنگا بھدرا ڈیم میں پانی کی سطح نے خطرہ کے نشان کو عبور کرلیا ہے۔
View more
Thu, 30 Jun 2016 12:06:52
بنگلورو میں آئے دن کھلے عام مہلک ہتھیارات سے حملے اور عوام میں دہشت پیدا کرنے کیلئے بعض سماج دشمن عناصر کی کوششوں کو دیکھتے ہوئے پولیس کمشنر این ایس میگرک نے شہر کے تمام پولیس تھانوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ اپنی اپنی حدود میں اگر اس طرح کے واقعات پیش آئیں گے تو ان سے نمٹنے کیلئے بلامروت کارروائی کی جائے ۔
View more
Thu, 30 Jun 2016 11:58:05
ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا کی طرف سے پارٹی کے عہدیداروں اور ضلعی صدور کے تقرر کے سلسلے میں جو احکامات جاری کئے گئے تھے، پارٹی اعلیٰ کمان نے ان تمام پر روک لگادی۔ سابق وزیراعلیٰ کی طرف سے پارٹی کے عہدوں کی تقسیم میں اقرباءپروری سے کام لینے کی شکایات کو دیکھتے ہوئے بی جے پی کی مرکزی قیادت نے یڈیورپا کو ہدایت دی ہے کہ مرکزی قیادت کی ہدایت کے بغیر پارٹی عہدیداروں کی کوئی فہرست جاری نہ کی جائے
View more
Thu, 30 Jun 2016 11:36:47
ریاست میں وزیر اعلیٰ سدرامیا کے خلاف اٹھنے والے طوفان برگشتگی کو ختم کرنے کے سلسلے میں آج ریاستی وزیر آر وی دیش پانڈے نے سابق وزیراعلیٰ ایس ایم کرشناسے ملاقات کی۔ سابق وزراءسرینواس پرساد ، قمر الاسلام ، اے بی مالکا ریڈی اور دیگر کی طرف سے ایس ایم کرشنا سے ملاقات کے بعد دیش پانڈے کی ملاقات کافی اہمیت کی حامل سمجھی جارہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy