Wed, 29 Jun 2016 11:00:06
بنگلورو28؍جون ریاستی ہائی کورٹ نے آج ایک اہم اور تاریخ ساز فیصلہ بناتے ہوئے نجی تعلیمی اداروں کی طرف سے ڈونیشن کی وصول پر پابندی عائد کردی ۔
View more
Wed, 29 Jun 2016 09:58:25
عرصہ سےبڑی خاموشی کےساتھ اترپردیش کی سیاست کا اتار چڑھاؤ دیکھ رہاتھا،حتی کہ جب مسلم لیبل لگی ہوئی پارٹیوں کا انضمام و اخراج کا سلسلہ شروع ہوگیا تو قلم کو جنبش دینا مجبوری بن گئی.
View more
Wed, 29 Jun 2016 02:52:06
عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینراروندکجریوال نے منگل کوگوا کے دوروزہ دورہ پر گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ گوا میں لوگوں نے بی جے پی اور کانگریس دونوں کو دیکھا ہے اور یہاں کے لوگ جان گئے ہیں کہ یہ دونوں پارٹیاں ایک ہی سکے کے دورُخ ہیں۔دونوں پارٹیاں سامنے سے لڑتی ہیں، لیکن پیچھے ایک دوسرے کے ساتھ خفیہ ملاقاتیں کرتی ہیں
View more
Wed, 29 Jun 2016 02:15:45
بیرون ملک میں جمع کالا دھن واپس لانے کے انتخابی وعدے کو لے کر وزیر اعظم نریندر مودی پر پھر سے حملہ بولتے ہوئے شیوسینا نے آج سوال کیا کہ کتنے شہریوں کے بینک اکائونٹس میں پندرہ پندرہلاکھ روپے آئے ہیں۔ شیوسینا کے ترجمان اخبار”سامنا“ میں شائع ایک اداریہ میں کہا گیا ہے کہ انتخابات سے پہلے مودی کا پہلا وعدہ کالا دھن واپس لانے کا تھا۔
View more
Wed, 29 Jun 2016 01:10:42
بھٹکل28 جون (ایس او نیوز) یہاں سے قریب 40 کلو میٹر دور ہوناور تعلقہ کے ہوڈے شیرور نامی مقام پر ایک کسان کی خودکشی کی واردات پیش آئی ہے جس کی شناخت گنگادھر دیواڑیگا (55)۔ کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ گنگادھر نے ایک مقامی سوسائٹی سے تین ایکڑ زمین کے نام پر کچھ قرضہ لیا تھا، جس کی بھرپائی نہیں کرپایا تھا۔ سمجھا جارہا ہے کہ غالبا اسی بات سے پریشان ہوکر اس نے زہر کھا کرخودکشی کی ہوگی۔
View more
Wed, 29 Jun 2016 01:05:06
فصلوں کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ کے سبب بدحال کسانوں کی فوری مدد کرنے کیلئے مرکزی حکومت پر زور دینے کے مقصد سے ریاستی بی جے پی کا ایک وفدنے مرکز سے نمائندگی کی ۔ یہ وفد مرکزی وزیر تجارت نرملا سیتا رامن مرکزی وزیر برائے کیمیکل وکھاد اننت کمار ، مرکزی وزیر قانون سدانند گوڈا ، وزیر مملکت برائے شہری ہوا بازی جی ایم سدیشور وغیرہ سے ملا۔
View more
Wed, 29 Jun 2016 00:54:23
شہر کے ودھان سودھا سے قریب بسویشورا سرکل سے ہبال تک اسٹیل سے تیار ہونے والے فلائی اوور کی تیاری کیلئے پانچ ایکڑ سرکاری ونجی زمین پر قبضہ کرنے کیلئے بنگلور ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے پہل کردی ہے۔ چار ایکڑ سرکاری اور 1.3 ایکڑ نجی زمین پر قبضہ کرکے اس فلائی اوور کی تیاری کی جائے گی۔
View more
Wed, 29 Jun 2016 00:39:42
کرناٹکا ایگزامنیشن اتھارٹی کی طرف سے پروفیشنل کالجوں میں داخلوں کے سلسلے میں پرائیویٹ کالجوں کے ساتھ مفاہمت میں تاخیر کو دیکھتے ہوئے آج سے پرائیویٹ کالجوں نے اپنے طور پر سیٹوں کی کونسلنگ کا سلسلہ کامیڈکے کے تحت شروع کردیا۔ سی ای ٹی رینک حاصل کرنے والے تین ہزار طلبا کو بھی اس کونسلنگ میں حصہ لینے کا موقع فراہم کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 29 Jun 2016 00:34:44
وزیر اعلیٰ سدرامیانے آج مسلسل دوسرے دن بھی تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں اور ضلع پنچایتوں کے چیف ایگزی کیٹیو افسران کے ساتھ مختلف اضلاع میں ہوئی پیش رفت کا جائزہ لینے کا سلسلہ جاری رکھا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ نے اعلان کیا کہ پسماندہ طبقات اور اقلیتوں کے ہاسٹلوں میں وارڈنوں کی400 اسامیوں کو جلد از جلد پر کیاجائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy