Mon, 27 Jun 2016 10:16:59
مینگلور کے جوکٹےماڈیل میں ایک سڑک کے درمیان ہی زمین دھنس گئی اور قریب پندرہ فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا جس سے سواریوں کی آمدورفت میں دشواری پیدا ہوگئی ہے۔ اچانک زمین دھنس جانے سے مقامی لوگوں میں خوف کی لہر طاری ہوگئی ہے ۔
View more
Mon, 27 Jun 2016 09:46:00
مینگلور: یہاں کے تھوکوٹو میں اتوار کو ایک بی جے پی لیڈر بھگوان داس پرتین لوگوں کی جانب سے مبینہ طور پر خنجر دکھا کر ڈرانے اور دھمکانے کی کوشش کی گئی
View more
Mon, 27 Jun 2016 09:16:25
مینگلورو سمیت ساحلی کرناٹکا میں ایک ہفتہ سےموسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، اتوار شام سے پیر صبح تک بارش میں مزید اضافہ ہوا ہے اور پورا اسمان ابرآلود دیکھا گیا ہے۔
View more
Sun, 26 Jun 2016 17:32:58
ریاستی کانگریس میں برگشتگی کو ختم کرنے کیلئے پارٹی کی طرف سے ضروری قدم اٹھائے گئے ہیں۔ برگشتہ اراکین کو سرکاری بورڈز اور کارپوریشنوں میں چیرمین شپ دینے کا فیصلہ جلد کیا جائے گا ۔ یہ بات وزیراعلیٰ سدرامیا نے کہی۔
View more
Sun, 26 Jun 2016 17:21:24
ریاستی وقف بورڈ کے انتخابات بروقت کرائے جائیں گے۔حکومت ان انتخابات کو ٹالنے کا کوئی منشا نہیں رکھتی۔ وقف بورڈ کیلئے فہرست رائے دہندگان تیار کرنے کے سلسلے میں بہت جلد باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کیاجائے گا اور انتخابی کارروائی شروع کردی جائے گی
View more
Sun, 26 Jun 2016 17:17:20
شہر میں بارش کے موسم کی شروعات کے ساتھ ہی مچھروں سے پھیلنے والی بیماریوں کے عام ہونے کا سلسلہ بھی شدت اختیار کرچکا ہے۔شہر کے تقریباً تمام محلوں میں ڈینگو اور چکون گنیا کی شکایات عام ہوچکی ہیں
View more
Sun, 26 Jun 2016 17:09:54
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے ریاست میں پسماندہ طبقات ، اقلیتوں اور درج فہرست طبقات کو نجی شعبے کی ملازمتوں میں بھی ریزرویشن پرزور دیا ہے۔ آج شہر میں پسماندہ طبقات کمیشن کے زیر اہتمام پسماندہ طبقات کے مسائل پر ایک سمینار کا افتتاح کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا
View more
Sun, 26 Jun 2016 17:03:11
ریاستی وزیر برائے آبی وسائل ایم بی پاٹل نے ملاپربھا کینال کی تعمیر میں بدعنوانیوں کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔اس کینال کی تعمیر کے سلسلے میں دوبارہ ٹنڈر طلب کئے جانے کے متعلق اپوزیشن لیڈر جگدیش شٹر کے الزام پر مسٹر ایم بی پاٹل نے کہاکہ اس پراجکٹ کیلئے از سر نو ٹنڈر طلب کرنے کا سوال ہی نہیں اٹھتا
View more
Sun, 26 Jun 2016 15:21:51
بھٹکل تعلقہ کے مختلف سرکاری انگن واڑی اسکولوں کے جملہ 18 بچوں کو عارضہ قلب کی شکایت ہونے کی بنا پراُن کو مینگلور کے مشہور و معروف اے جے اسپتال میں مفت جانچ اورعلاج کے لئے لے جایا گیا تھا،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy