Mon, 20 Jun 2016 11:21:25
فانکسبورو، 19جون؍(ایس او نیوز ؍آئی این ایس انڈیا)بارسلونا کے سپر اسٹار لیونل میسی کے ریکارڈ برابر کرنے والے 54ویں بین الاقوامی گول سے ارجنٹائن نے آج یہاں کوپا امریکہ فٹ بال ٹورنامنٹ میں وینزویلا کو 4.1سے شکست دے کر سیمی فائنل میں داخل ہوئے۔
View more
Mon, 20 Jun 2016 01:19:45
ریزرو بینک گورنر رگھو رام راجن کا جانشین کون ہوگا، اس کو لے کر قیاس آرائیوں کا بازار گرم ہے۔راجن کے جانشین کےلئے ریزرو بینک کے ڈپٹی گورنر ارجت پٹیل، سابق کیگ ونود رائے سے لے کر بی آئی سربراہ اردھت بھٹاچاریہ کے نام بحث میں ہیں
View more
Mon, 20 Jun 2016 01:04:12
گجرات کے سورت میں سردار ولبھ بھائی پٹیل کی مورتی پر پستول کی مالا چڑھانے کے معاملے میں سابق آئی پی ایس آفسر ڈی جی ونجارا نے نیا تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔ڈی جی ونجارا عشرت جہاں مبینہ فرضی انکائونٹرکیس میں جیل کی ہوا کھا چکے ہیں۔
View more
Mon, 20 Jun 2016 00:50:42
جموں کشمیر میں دہشت گردی سے منسلک تشدد اور پاکستان کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی سے منسلک واقعات میں ایک سال میں 47سکیورٹی اور 108دہشت گردوں سمیت 190سے زیادہ لوگوں کی موت ہو گئی
View more
Mon, 20 Jun 2016 00:47:15
کرناٹک کے وزیر اعلی سدارمیا نے اپنی کابینہ میں وسیع تبدیلی کرتے ہوئے آج 14وزراءکو ہٹا دیا اور 13نئے وزراءکو اس میں شامل کیا۔کانگریس اعلی کمان کی طرف سے اس ردوبدل کو ہری جھنڈی دکھانے کے ساتھ وزیر اعلی نے نو کابینی وزراءاور چار وزراءمملکت اپنی کابینہ میں شامل کئے
View more
Mon, 20 Jun 2016 00:10:20
نئی دہلی19جون(آئی این ایس انڈیا؍ایس او نیوز)جاٹ ریزرویشن کو لے کر پانچ جون سے شروع ہوئی دوسرے مرحلے کی تحریک اتوار کوختم ہوگئی۔تحریک کر رہے جاٹ لیڈروں نے اعلان کیا ہے کہ اگر حکومت ان کی مانگ نہیں مانتی ہے تو وہ اپنی تحریک دوبارہ شروع کر دیں گے
View more
Sun, 19 Jun 2016 15:51:25
مرکزالنوائط ابوظبی کے انتخابات 17جون کو کامیابی کے ساتھ اختتام کو پہنچے جس میں انتظامیہ کے لئے گیارہ اراکین کا انتخاب عمل میں آیا۔ ابوظبی جماعت کے 180 عام ممبران میں سے 93 ممبران نے انتخابات میں حصہ لیا اوراپنی اپنی حق رائے دہی کا استعمال کیا۔
View more
Sun, 19 Jun 2016 13:48:27
بھٹکل 19 جون (ایس او نیوز) بھٹکل میں سنیچر کو 200 ایم ایم بارش ریکارڈ کی گئی جو ضلع میں سب سے زیادہ ہے ۔ صبح سے شام تک ہوئی بارش میں یہاں کئی مکانوں کو نقصان پہنچا، جبکہ کئی مکانوں کے چھتیں اُڑگئیں۔
View more
Sun, 19 Jun 2016 13:29:53
مینگلورو سے قریب ۸۰ کلومیٹردورپتور تعلقہ کے نیلیاڈی نیشنل ہائی وے پر ایک سرکاری بس اور کار کے درمیان ہوئی ٹکر میں ایک شخص ہلاک ہوگیا جس کی شناخت بنگلورو کے رہنے والے اشوک کی حیثیت سے کی گئی ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy