Sun, 04 Dec 2016 17:59:24
حکومتی اتحادی افواج جن میں لبنانی، عراقی اور ایرانی فوجی شامل ہیں اپنی تمام تر توجہ شمال مشرقی علاقے پر مرکوز کیے ہوئے ہیں
شام کی فوج کے ترجمان نے بی بی سی کو بتایا ہے
View more
Sat, 03 Dec 2016 21:19:51
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے جواہر لعل نہرومیڈیکل کالج کے جنرل سرجری شعبہ میں جونئیر ریزیڈینٹ ڈاکٹر محمد ریاض کو الہ آبادم میں منعقد ایسوسی ایشن آف سرجنس آف انڈیا (یو پی چیپٹر) کی 42 ویں
View more
Sat, 03 Dec 2016 21:02:09
گذشتہ دنوں مولانا مظہر الحق عربی فارسی یونیورسیٹی کے زیر اہتمام دوروزہ بین الاقوامی سیمینار ومشاعرہ کاانعقاد عمل میں آیا جس کا افتتاح بہارکے گورنر عزت مآب رام ناتھ کووند نے اے این سنہا انسٹی چیوٹ میں شام ساڑھے چاربجے کیا،اس موقع پر انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ عربی فارسی اور اردو کے درمیان اسلوب اور متن دونوں ہی سطحوں پر آدان پردان کا سلسلہ بہت قدیم ہے،
View more
Sat, 03 Dec 2016 20:52:28
وزیر دفاع منوہر پاریکر نے آج کہا کہ اگر معذورطلبہ کو ہر طرح کی سہولیات مہیا کرائی جائے تو گوا ملک میں پہلے نمبرپر رہنے والی ریاست بن سکتا ہے۔پاریکر نے کہاکہ ہم معذورطلبہ کو سہولیات مہیا کرا رہے ہیں۔اگرہم معذور طلبہ کو100فیصدسہولیات دیں تو ہم(گوا)دعویٰ کر سکتے ہیں کہ ملک میں پہلے نمبر پر رہنے والی ریاست بن جائیں گے
View more
Sat, 03 Dec 2016 20:45:57
آل انڈیا مسلم بیداری کارواں کے ریجنل دفتر لال باغ دربھنگہ میں کارواں کے قومی صدر نظر عالم کی صدارت میں ہنگامی نشست ہوئی جبکہ عبد القدوس ساگر نے نظامت کے فرائض انجام دیا۔ نشست میں کارواں کے نائب صدر مقصود عالم پپو خان، وجے کمار جھا، اکرم صدیقی، مرزا نہال بیگ،
View more
Sat, 03 Dec 2016 20:30:39
ممبئی اور ارد گرد کے مضافاتی علاقے میں بینکوں اور اے ٹی ایم کے باہر کیش نکالنے کیلئے آج بھی لوگوں کی لائن لگی رہی۔اس درمیان آج سے قومی نیشنل مارگ پر ٹول پلازہ میں گاڑیوں سے ٹول جمع کرنے شروع ہو گیا ہے۔
View more
Sat, 03 Dec 2016 20:21:31
ہندوستان کا گھریلو کرکٹ جب تبدیلی لانے کی کوشش کر رہا ہے تب عظیم بلے باز سچن تندولکر نے آج مشورہ دیا کہ رنجی ٹرافی کا ہر میچ دو مختلف پچوں پر کھیلا جانا چاہئے جس سے کہ غیر ملکی دوروں کے لئے بہتر ٹیسٹ ٹیم تیار کی جا سکے۔دوطرفہ سیریز کو زیادہ دلچسپ بنانے کے لئے بھی تندولکر نے مشورہ دیا کہ دونوں ٹیموں کے درمیان ملکی اور غیر ملکی سر زمین کی بنیاد پر مسلسل دوطرفہ سیریزکھلانا چاہئے
View more
Sat, 03 Dec 2016 20:14:44
ایشیائی چمپئن ہندوستان کو ہاکی ورلڈ لیگ سیمی فائنل 2017میں روایتی حریف پاکستان کے ساتھ ایک ہی پول میں رکھاگیاہے۔ہاکی ورلڈ لیگ سیمی فائنل 2018عالمی کپ کا کوالیفائنگ ٹورنامنٹ ہے
View more
Sat, 03 Dec 2016 20:08:25
رحمانی پروگرام آف ایکسیلنس (رحمانی ۰۳) نے نئے سیشن (2017-19)کیلئے اعلامیہ جاری کردیا ہے،رحمانی ۰۳ کاانٹرنس ٹیسٹ ۸/جنوری ۶۱۰۲ء کو منعقد ہوگا، اس امتحان میں مسلم طلباء اور طالبات دونوں حصہ لے سکیں گے، اس سال یہ انٹرنس ٹیسٹ IIT-JEE، NEET، CA، CS، CLAT ان تمام مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری کے لیے ہوگا،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy