Sun, 04 Dec 2016 19:24:15
ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے اتوار کو ایشین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی گراؤنڈ پر کھیلے گئے فائنل میچ میں پاکستان کو 17رنز سے شکست دے کر مسلسل دوسری بار ایشیائی کرکٹ کونسل (اے سی سی)خواتین ٹی 20ایشیا کپ خطاب پر قبضہ جما لیا ہے۔اس سے پہلے ہندوستان نے 2012میں چین کے گواگجھو میں ہوئے
View more
Sun, 04 Dec 2016 19:00:51
انڈین ایسیس نے ایک کو چھوڑ کر اپنے ساثرے میچ گنوا دئے جس سے اسے آج یہاں سنگاپور سلیمرس سے 20-30سے ملی شکست سے آئی پی ٹی ایل کے 2016سیشن میں پہلی شکست جھیلنی پڑی۔مارک فلپوسس نے ابتدائی مرحلے کی چمپئن کے لئے دن کا آغاز لیکن انہیں لیجیڈ سنگل میں تھامس جوہنسن سے 3.6سے شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔
View more
Sun, 04 Dec 2016 18:34:10
تنقید کا شکار ڈیوس کپ کپتان آنند امرت راج کو ہندوستانی ٹینس کھلاڑیوں کی حمایت ملی ہے جنہوں نے آل انڈیا ٹینس فیڈریشن(اے آئی ٹی اے)کی مینجمنٹ کمیٹی کو خط لکھ کر کہا ہے کہ وہ معاون عملہ میں کسی بھی تبدیلی کی سخت مخالفت کرتے ہیں۔کپتان امرت راج اور کوچ ذیشان علی دونوں کے معاہدے کا جائزہ ہونا ہے اور اس طرح کی قیاس آرائی ہے
View more
Sun, 04 Dec 2016 18:17:48
افشا ہونے والی دستاویزات سے معلوم ہوا ہے کہ فٹ بال سپراسٹارکرستیانو رونالڈو اور ہوزے مورینیو نے رقم ملک سے باہرمنتقل کر کروڑوں ڈالر کی کمائی پر انکم ٹیکس بچایا ہے۔ریال میڈرڈ کے کھلاڑی رونالڈواورمانچسٹریونائٹڈ کے مینیجرمورینیوپرالزام ہے کہ انھوں نے بھاری رقوم برٹش ورجن آئی لینڈ منتقل کی ہیں۔یہ انکشاف افشاہونے والے دوٹیرابائٹ سے زائد ڈیٹا کے سامنے آنے کے بعدہواہے جس میں اصل معاہدوں کی نقول بھی شامل
View more
Sun, 04 Dec 2016 17:59:24
حکومتی اتحادی افواج جن میں لبنانی، عراقی اور ایرانی فوجی شامل ہیں اپنی تمام تر توجہ شمال مشرقی علاقے پر مرکوز کیے ہوئے ہیں
شام کی فوج کے ترجمان نے بی بی سی کو بتایا ہے
View more
Sat, 03 Dec 2016 21:19:51
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے جواہر لعل نہرومیڈیکل کالج کے جنرل سرجری شعبہ میں جونئیر ریزیڈینٹ ڈاکٹر محمد ریاض کو الہ آبادم میں منعقد ایسوسی ایشن آف سرجنس آف انڈیا (یو پی چیپٹر) کی 42 ویں
View more
Sat, 03 Dec 2016 21:02:09
گذشتہ دنوں مولانا مظہر الحق عربی فارسی یونیورسیٹی کے زیر اہتمام دوروزہ بین الاقوامی سیمینار ومشاعرہ کاانعقاد عمل میں آیا جس کا افتتاح بہارکے گورنر عزت مآب رام ناتھ کووند نے اے این سنہا انسٹی چیوٹ میں شام ساڑھے چاربجے کیا،اس موقع پر انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ عربی فارسی اور اردو کے درمیان اسلوب اور متن دونوں ہی سطحوں پر آدان پردان کا سلسلہ بہت قدیم ہے،
View more
Sat, 03 Dec 2016 20:52:28
وزیر دفاع منوہر پاریکر نے آج کہا کہ اگر معذورطلبہ کو ہر طرح کی سہولیات مہیا کرائی جائے تو گوا ملک میں پہلے نمبرپر رہنے والی ریاست بن سکتا ہے۔پاریکر نے کہاکہ ہم معذورطلبہ کو سہولیات مہیا کرا رہے ہیں۔اگرہم معذور طلبہ کو100فیصدسہولیات دیں تو ہم(گوا)دعویٰ کر سکتے ہیں کہ ملک میں پہلے نمبر پر رہنے والی ریاست بن جائیں گے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy