Sat, 29 Oct 2016 19:34:02
کانپور سمیت پورے ملک میں ڈینگو و چکن گنیا و دیگر امراض کا قہر جاری ہے۔ ان امراض سے سینکڑوں موتیں ہو چکی ہیں۔ مرکزی و صوبائی حکومتوں کا صحت کا نظام فیل ہو چکا ہے ۔
View more
Sat, 29 Oct 2016 19:09:27
جموں و کشمیر میں کنٹرول لائن کے قریب پاکستانی فوجیوں کی جانب سے ہو رہی مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے درمیان وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج قوم کو اعتمادمیں لیا کہ سیکورٹی فورس سرحد پار سے ہو رہی فائرنگ کامناسب جواب دے رہی ہے اور ملک کسی کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکے گی۔
View more
Sat, 29 Oct 2016 19:04:30
اردو بک ریویو، نئی دہلی کے ایڈیٹر محمد عارف اقبال کی چھوٹی بہن عائشہ جبیں کا تقریباً 26 سال کی عمر میں طویل علالت کے سبب 26 اکتوبر 2016 کو مظفر پور (بہار) میں انتقال ہوگیا۔
View more
Sat, 29 Oct 2016 19:02:48
مرکزی وزیر ایم وینکیا نائیڈو نے کہا ہے کہ حفظان صحت آنے والے انتخابات میں ایک مسئلہ ہو گا کیونکہ شہروں اور شہروں میں رہنے والے لوگ انہیں ووٹ دیں گے جو حفظان صحت پر توجہ دیں گے اور ایسے سیاسی اثرات سے مرکز کے اہم سوچھ بھارت مہم کو مؤثر طریقے سے لاگو کرنے میں مدد ملے گی.
View more
Sat, 29 Oct 2016 19:00:19
بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے گزشتہ جمعرات کوجموں وکشمیرمیں پاکستان کی جانب سے کی گئی فائرنگ میں شہید ہوئے بی ایس ایف جوان جتیندر سنگھ کے قریب ترین رشتہ داروں کو11لاکھ روپے دیئے جانے کا اعلان کرتے ہوئے آج کہا کہ شہید جوان کا ریاستی حکومت کی جانب سے پولیس احترام کے ساتھ آخری رسومات اداکی جائیں گی۔
View more
Sat, 29 Oct 2016 18:51:35
صدر پرنب مکھرجی نے آج ملک کے باشندوں کو دیوالی کی شام پر مبارکباد دی اورخواہش کی کہ یہ تہوارلاکھوں زندگی سے جہالت کا اندھیرا دور کرے اور امید اور خوشحالی لائے۔
View more
Fri, 28 Oct 2016 19:31:41
پاکستانی فوجیوں نے آج بھی جنگ بندی کی خلاف ورزی کی اور ہندوستانی چوکیوں اور جموں، کٹھوعہ اور راجوری اضلاع میں کنٹرول لائن اور بین الاقوامی سرحد سے ملحق شہری علاقوں پر فائرنگ کی اور مارٹر داغے۔
View more
Fri, 28 Oct 2016 19:28:19
مسلمانوں کے عائلی قوانین ، مسلم پرسنل لاء کا تحفظ کرنے ، سماجی و معاشرتی سدھار کے لئے اصلاح معاشرہ مہم چلانے ، اسلام کے نظام نکاح، طلاق، خلع، وراثت
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy