Tue, 25 Oct 2016 20:02:07
بنگال کی خلیج میں طغیانی اور گہرا گئی ہے اور کیانت چکرواتی طوفان میں تبدیل ہوگیا ہے ۔ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے آج یہ معلومات دی۔
View more
Tue, 25 Oct 2016 19:58:02
فلم ساز رتیش سدھوانی خوش ہیں کہ مہاراشٹر نونرمان فوج(ایم این ایس)نے شاہ رخ خان کی فلم ’رئیس‘کی نمائش پر مخالفت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Tue, 25 Oct 2016 19:54:56
آج بھارت میں امریکی مشن نے نئی دہلی میں سفارتخانہ اور چنئی، کولکاتہ، حیدرآباد اور ممبئی میں چار قونصل خانوں کیلئے نئی ویب سائٹ کا آغاز کیا۔ پورے امریکی مشن کے لئے نئی ویب سائٹ کا پتہ https://in.usembassy.govہے۔
View more
Tue, 25 Oct 2016 19:52:55
وزیر دفاع منوہر پاریکر نے آج واضح کیا کہ فوج کے لیے عطیہ پوری طرح رضاکارانہ ہے اور وہ کسی پر دباؤ ڈالے جانے کوپسند نہیں کرتے۔یہ بات پاریکر نے ایم این ایس کے اس فرمان کے تناظر میں کہی جس میں پارٹی نے پاکستانی کلاکاروں کو لے کر فلم بنانے والے پروڈیوسروں سے آرمی ویلفیئر فنڈمیں پانچ کروڑ روپے کا عطیہ دینے کو کہا تھا۔
View more
Tue, 25 Oct 2016 19:28:17
پاکستانی فوج نے آج جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے راجوری ضلع کے نوشیرا سیکٹر میں ہندوستانی فوج کی چوکیوں کو نشانہ بنا کر مارٹر داغے اور چھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ کی۔
View more
Tue, 25 Oct 2016 19:22:08
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ اپنے قیام کے وقت سے ہی تحفظ شریعت کے میدان میں کام کرنے کے ساتھ ساتھ سماج کی اصلاح کی خاطر اصلاح معاشرہ تحریک کوپورے ملک میں چلارہا ہے
View more
Tue, 25 Oct 2016 19:17:40
شمالی دہلی کے نیا بازار علاقے میں آج ہونے والے دھماکے میں ایک شخص کی موت کے واقعہ کے بعد وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے دہلی کے پولیس کمشنر آلوک ورما سے بات چیت کی۔
View more
Tue, 25 Oct 2016 19:09:09
ملک کی ترقی اورخوشحالی کیلئے قومی یکجہتی ناگزیرہے۔اتحادوبھائی چارگی کے بغیروطن عزیزکی ترقی نہیں ہوسکتی۔لہٰذاملک میں فرقہ وارنہ ہم آہنگی اوراتحادکاماحول پیداکرنااہم ضرورت ہے۔
View more
Tue, 25 Oct 2016 19:00:26
سپریم کورٹ نے آج واضح کیاکہ وہ اس وقت ہندوتو یا اس کے مطلب سے جڑے مسئلہ پر غور نہیں کرے گا۔عدالت نے یہ بھی کہا کہ وہ اس مسئلے پر1995کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر نہ تونظر ثانی کرے گا اور نہ ہی ہندوتو یا مذہب کے پہلوپرغورکرے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy