Fri, 16 Sep 2016 17:24:33
سٹریلیا کے اہم تیز گیندباز مشیل اسٹارک پاؤں کی سرجری کے بعد اسپتا ل میں داخل ہیں۔ان کے پاؤں میں 30ٹانکے لگانے پڑے ہیں۔
View more
Fri, 16 Sep 2016 17:20:42
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور تجربہ کار بلے باز سوربھ گنگولی نے جمعرات کو موجودہ ہندوستانی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان وراٹ کوہلی کی جم کر تعریف کی اور کہا کہ کوہلی کرکٹ دنیا میں ان کے پسندیدہ کپتانوں میں سے ایک ہیں۔
View more
Thu, 15 Sep 2016 20:24:33
سپریم کورٹ نے کاویری تنازعہ پر اپنے فیصلہ کے بعد تشددپر قابو پانے میں ناکام رہنے پر آج کرناٹک اور تمل ناڈو کی حکومتوں سے ناراضگی ظاہر کی اور کہا کہ اس کے فیصلے پر عمل کرنا ہوگا اور پر تشدد تحریک سے کوئی حل نہیں نکلے گا۔
View more
Thu, 15 Sep 2016 20:21:52
پی ڈی پی کے بانی رکن اور لوک سبھا میں سری نگر کی نمائندگی کرنے والے طارق حمید کررا نے حکمران بی جے پی کی ظالمانہ پالیسیوں اور جموں و کشمیر حکومت کے اس کے سامنے پوری طرح ہتھیار ڈال دینے کے خلاف پارٹی کے ساتھ ہی
View more
Thu, 15 Sep 2016 20:12:41
تہواروں کا موسم آنے سے پہلے ہی شمالی ریلوے نے اسٹیشنوں پر بڑی تعداد میں آنے والے مسافروں کو بغیر کسی مسئلے کے سبھی سہولیات مہیا کرانے کے لیے تفصیلی منصوبہ بنایا ہے۔
View more
Thu, 15 Sep 2016 20:08:02
سپریم کورٹ نے 23سالہ سومیا سے وحشیانہ عصمت دری اور قتل کے مجرم گونداچامی کی موت کی سزا کو آج منسوخ کر دیا اور اس کے خلاف لگے قتل کے الزامات کو ہٹا کر اسے سات سال قید کی سزا سنائی۔
View more
Thu, 15 Sep 2016 20:04:48
چنئی میں انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ(آئی او سی ایل ) کے دفتر پر آج نامعلوم افراد نے پتھراؤ کیا اورکچھ کھڑکیوں کے شیشے کو نقصان پہنچایا۔ایسا معلوم ہوتا ہے کہ واقعہ کاویری آبی تنازعہ سے منسلک ہے۔پولیس نے بتایا کہ واقعہ آج علی الصباح پیش آیا ۔
View more
Thu, 15 Sep 2016 20:02:09
سماج وادی پارٹی کے پارٹی قومی جنرل سکریٹری رام گوپال یادو نے سماج وادی پارٹی کے راجیہ سبھا رکن امر سنگھ کا نام لیے بغیر ان پر مفادپرست ہونے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ سماج وادی پارٹی سے ذرہ برابر بھی لگاؤ نہ رکھنے والے کچھ لوگ پارٹی سربراہ ملائم سنگھ یادو کی نرمی کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں.
View more
Thu, 15 Sep 2016 19:35:09
قومی دارالحکومت دہلی کے چکن گنیا کے قہر کے سائے میں رہنے کے درمیان دہلی کے وزیر صحت نے آج کہا کہ ڈینگو کے برعکس چکن گنیا اپنے آپ موت کی وجہ نہیں بن سکتی۔جین نے کہا کہ مرکزی وزیر صحت جے پی نڈا اس سلسلے میں ان کی رائے کی حمایت کرتے ہیں، ویسے انہوں نے کہا کہ وہ بڑھتی ہوئی اموات کی وجہ کا پتہ لگانے کے قابل نہیں ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy