Sat, 17 Sep 2016 20:57:35
)اتر پردیش میں اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات میں کسی بھی پارٹی کو واضح اکثریت نہیں مل سکتی ہے اور بہوجن سماج پارٹی سب سے بڑی پارٹی کے طور پر ابھر سکتی ہے۔
View more
Sat, 17 Sep 2016 20:51:55
چیف جسٹس جسٹس ٹی ایس ٹھاکر نے آج یہاں راج بھون میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کرکے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی۔ریاست جوڈیشیل اکیڈمی میں آئے جسٹس ٹھاکر راج بھون پہنچے اور وزیر اعظم سے ملاقات کی ۔
View more
Sat, 17 Sep 2016 20:46:55
مرکزی اطلاعات و نشریات کے وزیر مملکت راجیہ وردھن سنگھ راٹھور نے کہا کہ غیر جانبدار اور بے خوف صحافت صحت مند جمہوری نظام حکومت کے لیے انتہائی ضروری ہے اور عوامی حکومت کے وسیع نظام میں اس کا اہم رول ہے۔
View more
Sat, 17 Sep 2016 20:17:21
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج سالگرہ پر اپنی ماں ہیرابائی کا آشیرواد لیا اور قبائلیوں اور معذوروں کے ساتھ خوشیاں بانٹی ۔اس موقع پر صدر پرنب مکھرجی، نائب صدر حامد انصاری اور کانگریس نائب صدر راہل گاندھی سمیت کئی قومی اور بین الاقوامی رہنماؤں نے ان کی سالگرہ کی مبارک باد دی۔
View more
Sat, 17 Sep 2016 20:09:45
ہریانہ کے وزیر اعلی منوہر لال کھٹر نے آج کہا کہ دسمبر 2017تک ریاست کے تمام اضلاع کو کھلے میں رفع حاجت سے آزاد قرار دے دیا جائے گا۔
View more
Sat, 17 Sep 2016 20:05:01
وزیر اعظم نریندر مودی نے قبائلیوں کے درمیان آج یہاں اپنی 66واں سالگرہ منائی ۔انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت لائن میں سب سے آخر میں کھڑے شخص کو بااختیار بنانے کے لیے مصروف عمل ہے۔
View more
Sat, 17 Sep 2016 20:00:54
اتر پردیش کے شاملی ضلع میں دہلی -سہارنپور ریل روٹ پر کاندھلہ ریلوے اسٹیشن پر ایک ٹرین کے آگے کود کر 23سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی.
View more
Sat, 17 Sep 2016 19:56:02
ہریانہ کے ضلع فرید آباد میں ایک طالبہ سے چھیڑ چھاڑ کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک سرکاری اسکول کے ایک استاد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔
View more
Sat, 17 Sep 2016 19:21:35
نیوزی لینڈ کے تجربہ کار تیزگیندباز ٹم ساؤتھی ٹریننگ کے دوران ٹخنے میں چوٹ کی وجہ سے ہندوستان کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ٹریننگ کے دوران گیندبازی کرتے ہوئے ساؤتھی کو پاؤں میں درد محسوس ہوا اور اسکین کرنے پر ان کے بائیں پاؤں کے ٹخنوں میں گریڈ دو کی چوٹ کا پتہ چلا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy