Mon, 19 Sep 2016 19:14:31
80 سالہ ایک بزرگ نے اپنے گھر میں اپنی ہم عمر بیوی کو مبینہ طور پر گلا کاٹ کر قتل کردیا اور پھر خود کشی کر لی۔پولیس نے کہا کہ یہ واقعہ اس وقت روشنی میں آیا ، جب طلوع آفتاب کے بعد بھی مکان اندر سے بند رہا اور پڑوسیوں کی طرف سے دروازہ کھٹکھٹانے کے بعد بھی اندر سے کوئی جواب نہیں آیا۔
View more
Mon, 19 Sep 2016 17:40:33
نیوزی لینڈ کے خلاف 500ویں ٹیسٹ میچ کے لیے ہندوستانی ٹیم کا حصہ بننے پر خود کو خوش قسمت ماننے والے بلے باز اجنکیا رہانے نے آج کہا کہ وہ مخالف ٹیم کو ہلکے میں نہیں لے رہے ہیں اور ان کے اسپنروں اور بائیں ہاتھ کے گیند بازوں کی ویڈیو دیکھ کر حکمت عملی بنا رہے ہیں۔
View more
Mon, 19 Sep 2016 17:37:53
)سینئر آف اسپنر ہربھجن سنگھ کا ماننا ہے کہ ٹیسٹ کپتان وراٹ کوہلی اور چیف کوچ انیل کمبلے کے پاس اس نئے دور میں آگے بڑھنے کا موقع ہے جہاں ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو جیت کے لیے پوری طرح سے اسپن کے لیے دوستانہ پچ کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ طویل وقت سے چلی آ رہی اس حکمت عملی کا ٹیم کو نقصان ہونا شروع ہو گیا ہے۔
View more
Mon, 19 Sep 2016 17:35:32
ہندوستانی بلے باز چتیشور پجارا نے کہا کہ دلیپ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں انہوں نے جو اننگز کھیلی اس سے نیوزی لینڈ کے خلاف جمعرات سے کانپور میں شروع ہو رہی تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز سے قبل ان کا اعتماد بڑھا ہے۔گزشتہ ماہ ویسٹ انڈیز کے دورے پر پجارا کی کارکردگی کافی متاثر کن نہیں رہی تھی اور تیسرے ٹیسٹ میں تو انہیں آخری الیون میں بھی شامل نہیں کیا گیا تھا۔
View more
Mon, 19 Sep 2016 17:28:47
ہندوستان کے 500ویں ٹیسٹ کے کپتان وراٹ کوہلی کی حوصلہ افزائی کے لیے فلم اداکارہ انشکا شرما کے گرین پارک پہنچنے کی بحث ہے لیکن اس بارے میں اتر پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن(یوپی سی اے ) کانپور پولیس کے ایس ایس پی اور ہوٹل منیجر گول مول جواب دے رہے ہے.
View more
Mon, 19 Sep 2016 17:25:04
ہندوستان میں باکسنگ کے منتظمین کے درمیان باہمی رضامندی کا پہلا اشارہ ملا جب جلد ہی قائم ہونے والے نئے یونین کے اتوار کو ہونے والے انتخاب سے قبل پانچ نائب صدور اور دو علاقائی سکریٹریوں کا بلامقابلہ انتخاب عمل میں آیا ۔
View more
Sun, 18 Sep 2016 20:23:45
بیربھوم ضلع کے لابھ پور میں کچے مکان میں جمع کر کے رکھے گئے دیسی بموں میں سے ایک میں مشتبہ طور سے ہوئے ایک دھماکے میں آج ایک خاتون کی موت ہو گئی۔
View more
Sun, 18 Sep 2016 20:20:56
لیفٹیننٹ گورنر نجیب جنگ نے قومی دارالحکومت میں چکن گنیا اور ڈینگو کے معاملات کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے آج شہر کے کئی اسپتا لوں کا دورہ کیا اور بزرگوں پر خصوصی توجہ دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy