Mon, 19 Sep 2016 21:00:18
سماج وادی پارٹی کے ریاستی صدر شیو پال سنگھ یادو نے عہدے سنبھالنے کے بعد اپنے آپریشن کلین کو آگے بڑھاتے ہوئے آج پارٹی کے تین قانون ساز کونسل کے ممبران اور تین یوتھ تنظیموں کے ریاستی صدور سمیت سات لیڈروں کو پارٹی سربراہ ملائم سنگھ یادو کے خلاف اشتعال انگیز تبصرہ کرنے سمیت کئی الزام لگا کر پارٹی سے نکال دیا۔
View more
Mon, 19 Sep 2016 20:51:29
بی جے پی نے کانگریس نائب صدر راہل گاندھی کے کسان پریم کو ڈھونگ بتاتے ہوئے آج کہا کہ کانگریس کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہی کسان مقروض اور غریب ہیں۔
View more
Mon, 19 Sep 2016 20:49:41
کشمیر کے اڑ ی میں فوجی ٹھکانے پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستان کارروائی کے متبادل پر غور کر رہا ہے اور پاک مقبوضہ کشمیر میں دہشت گرد ی کے کیمپوں کو تباہ کرنے کے لیے اٹھتے فوجی کارروائی کے مطالبہ کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ایک اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کی۔
View more
Mon, 19 Sep 2016 20:39:28
قومی دارالحکومت میں ڈینگو سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 19ہو گئی جبکہ مچھر سے پیدا ہونے والی اس بیماری سے متاثرین کی تعداد 1300 سے تجاوز کر گئی ہے۔
View more
Mon, 19 Sep 2016 20:36:04
وکلاء نے اڑ ی دہشت گرد انہ حملے میں فوج کے 18فوجیوں کے شہید ہونے کے خلاف آج ہائی کورٹ اور دیگر عدالتوں میں ہڑتال کی اور احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Mon, 19 Sep 2016 19:42:53
پاکستان کو دہشت گردی کو پناہ دینے والا اور دہشت گردوں کو ٹھکانہ دینے والا ملک قرار دیتے ہوئے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے آج کہا کہ پاکستان پوری دنیا میں امن اور انسانیت کے لیے ایک سنگین خطرہ بن گیا ہے
View more
Mon, 19 Sep 2016 19:34:36
بمبئی ہائی کورٹ نے لشکر طیبہ کے مشتبہ دہشت گرد اور 2006کے اورنگ آباد اسلحہ ضبطی معاملہ کے ملزم شیخ عبد نعیم کریم کے قتل کے الزامات کی تحقیقات کے لیے سی بی آئی، چھتیس گڑھ کے جوائنٹ ڈائریکٹر کے تحت ایک خصوصی تفتیشی ٹیم کی تشکیل کی آج ہدایت دی۔
View more
Mon, 19 Sep 2016 19:33:16
مرکزی وزیر پرکاش جاوڈیکر نے آج کہا کہ پاکستان دہشت گردی کا گڑھ بن گیا ہے اور چونکہ وہ ہندوستان کے ساتھ براہ راست جنگ نہیں جیت سکتا، اس لیے تخریبی سرگرمیوں میں مصروف ہے۔
View more
Mon, 19 Sep 2016 19:30:02
ممبئی ہائی کورٹ نے آج کہا کہ صنعت کار وجے مالیا نے اپنی کمپنی کا نام ’کنگ فیشر ‘ صحیح رکھا تھا کیونکہ اس نام کے پرندے کی طرح وہ بھی بغیر کسی سر حد کی فکر کئے اڑ کر دور چلے گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy