Thu, 22 Sep 2016 19:12:52
مرلی وجے اور چتیشور پجارا کی نصف سنچریوں سے ایک وقت اچھی پوزیشن میں دکھائی دے رہی ہندوستانی ٹیم آخری سیشن میں ملے جھٹکوں کی وجہ سے آج یہاں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کرکٹ میچ کا پہلا دن اپنے نام کرنے میں ناکام رہا۔ہندوستان نے پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک 9 وکٹ پر 291رن بنالیا ہے ۔
View more
Thu, 22 Sep 2016 18:41:14
)پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے بدھ کو اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرنے کے علاوہ چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ امور اور خطے کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔
View more
Thu, 22 Sep 2016 18:30:09
راکین کے سلامتی اور سرحدی امور کے وزیر کرنل ٹین لِن نے بدھ کو صحافیوں کو بتایا کہ ہم ایسی تمام مساجد اور دیگر عمارتیں منہدم کرنے پر کام کر رہے ہیں جو کہ قانون کے مطابق اجازت کے ساتھ تعمیر نہیں کی گئیں۔
View more
Thu, 22 Sep 2016 18:26:57
پولیس کا کہنا ہے کہ خرم کے خلاف بدھ کی رات تحفظ امن و عامہ کے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا اس قانون کے تحت کسی بھی شخص کو بغیر مقدمہ چلائے چھ ماہ تک حراست میں رکھا جا سکتا ہے۔
View more
Wed, 21 Sep 2016 19:53:57
ہندوستانی فٹ بال کوچ اسٹیفن کانسٹین ٹائن کا خیال ہے کہ گھریلو کھلاڑیوں انڈین سپر لیگ(آئی ایس ایل)سے کافی فائدہ حاصل کر سکتے ہیں کیونکہ وہ بین الاقوامی سطح کے کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلیں گے اور بہترین غیر ملکی کوچز سے ٹریننگ لیں گے
View more
Wed, 21 Sep 2016 19:48:29
اجے شرکے کو بدھ کو دوبارہ انڈین کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی)کا سکریٹری منتخب کیا گیا۔بورڈ کے 87ویں سالانہ اجلاس عام میں وہ بلامقابلہ سکریٹری منتخب ہوئے۔اس عہدے کے لیے کسی اور نے درخواست نہیں دی تھی ۔
View more
Wed, 21 Sep 2016 19:44:04
ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز جمعرات سے کانپور کے گرین پارک اسٹیڈیم میں شروع ہونے والی ہے۔دونوں ملک کے درمیان کرکٹ کا رشتہ کافی پرانا ہے۔
View more
Wed, 21 Sep 2016 16:44:40
سعودی عرب کے علاقے حفر الباطن سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق ایک بیس سالہ نوجوان نے آتشیں اسلحے کے فائر کر کے اپنی والدہ اور بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
View more
Wed, 21 Sep 2016 16:42:37
شام میں جنگ بندی کے ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں ٹوٹ جانے کے بعد امریکہ اور روس مشترکہ طور پر نیویارک میں شامی بحران کے حل اور امن کی راہیں تلاش کرنے کے لیے مذاکرات کررہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy