Mon, 08 Apr 2019 22:29:53
نیشنل کانفرنس اسپیکر فاروق عبداللہ نے بی جے پی کے نام نہاد سنکلپ پتر ’ انتخابی منشور ‘ کو لے کر سخت رد عمل دیاہے ، جس سے زعفرانی ٹولہ سیخ پا ہوگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 370 کو ختم کرنے سے جموں کشمیر کے عوام کے لئے خود مختاری اور آزادی کا راستہ صاف ہو جائے گا انہوں نے کہا کہ بی جے پی کو دلوں کو جوڑنے کی کوشش کرنی چاہئے، نہ کہ توڑنے کی۔ فاروق عبداللہ کا بیان ایسے وقت آیا ہے جب بی جے پی ن
View more
Mon, 08 Apr 2019 22:24:06
تھائی لینڈ میں جرمنی سے تعلق رکھنے والی ایک نوجوان خاتون سیاح کو ریپ کے بعد قتل کر دیا گیا۔ تھائی پولیس نے ایک مبینہ ملزم کو گرفتار کر لیا ہے، جس نے اس چھبیس سالہ سیاح کو ریپ کے بعد قتل کرنے کا اعتراف بھی کر لیا ہے۔تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک سے پیر آٹھ اپریل کو ملنے والی جرمن نیوز ایجنسی ڈی پی اے کی رپورٹوں کے مطابق اس خاتون سیاح کا تعلق جرمنی کے شمالی صوبے لوئر سیکسنی سے تھا اور اس کی عمر 26
View more
Mon, 08 Apr 2019 22:19:32
جنگ زدہ ملک یمن میں ہیضے کی ہلاکت خیز وبا کئی ملین افراد کو متاثر کر چکی ہے لیکن اقوام متحدہ کے اہلکاروں کو اب تک ادویات پہنچانے کی اجازت نہیں مل پائی۔یمن میں لاکھوں افراد ہیضے کے مرض میں مبتلا ہیں اور اب بھی ہر روز ہزاروں نئے کیسز سامنے آ رہے ہیں۔ سن 2017 کے موسم گرما میں اقوام متحدہ نے پہلی مرتبہ یمن میں ہیضے کے مرض سے بچاؤ کے لیے ویکسین پہنچانے کی کوشش کی تھی لیکن عالمی ادارہ ایک برس بعد مئی سن
View more
Mon, 08 Apr 2019 22:14:32
سپریم کورٹ نے وزیر اعظم نریندر مودی پر بنی فلم کے کی نمائش پر پابندی کے لیے کانگریس لیڈر کی درخواست پر پیر کو کوئی حکم دینے سے یہ کہتے ہوئے انکار کر دیا کہ اس فلم کو اب سینسر بورڈ سے سرٹیفکیٹ ملنا باقی ہے۔ چیف جسٹس رنجن گوگوئی، جسٹس دیپک گپتا اور جسٹس سنجیو کھنہ کے بنچ نے کہا کہ اس معاملے میں منگل کو سماعت کی جائے گی اور وہ کوئی نہ کوئی حکم بھی دے سکتا ہے اگر درخواست گزار اس امر کو ریکارڈ پر لائیں
View more
Mon, 08 Apr 2019 22:12:11
کانگریس نے پیر کو جاری ہوئے بی جے پی کے نام نہاد ’سنکلپ پتر (انتخابی منشور ) کو ’جھوٹ کا غبارہ‘ قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اب ان کے ہتھکنڈے چلنے والے نہیں ہیں، کیونکہ ملک کے عوام کو ان کی شناخت ہوچکی ہے۔ پارٹی کے سینئر لیڈر احمد پٹیل نے کہا کہ اب یہ’جھوٹ بمقابلہ ’نیائے‘ کا الیکشن ہے۔ پٹیل نے صحافیوں کو بتایا کہ کانگریس کے منشور میں عوام ہے اور بی جے پی کے منشور میں’ میں ہی میں ہوں‘ہے
View more
Mon, 08 Apr 2019 22:07:59
جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی اور پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی نے ایک بار پھر بیان دے کر زعفرانی خیمہ میں برق گرادی ہے ۔ بی جے پی کے نام نہاد سنکلپ پتر (انتخابی منشور )میں دفعہ 370 اور 35 اے ہٹانے کے ذکر پر محبوبہ مفتی نے انتباہی بیان دیا ہے۔محبوبہ مفتی نے ٹویٹ کر کہا کہ بی جے پی آرٹیکل 370 ہٹانے کی بات کر رہی ہے۔ اگر ایسا ہوا تو ہم خود کار طریقے سے الیکشن لڑنے کے حق سے محروم ہو جائیں گے، کیونکہ ا
View more
Mon, 08 Apr 2019 21:53:26
ایک مقامی عدالت نے پیر کو احمد آباد ضلع کوآپریٹو بینک اور اس چیئرمین کی طرف سے دائر فوجداری ہتک معاملہ میں کانگریس صدر راہل گاندھی اور پارٹی کے ترجمان رندیپ سرج والا کو سمن جاری کیا گیا ہے۔بی جے پی صدر امت شاہ اس بینک میں ڈائریکٹر ہیں ۔کانگریسی لیڈروں نے الزام لگایا تھا کہ بینک 2016 میں نوٹ بندی کے پانچ دن کے اندر 750 کروڑ روپے چلن سے باہر کئے گئے نوٹوں کو تبدیل کرنے کے اسکینڈل میں ملوث ہے
View more
Mon, 08 Apr 2019 01:19:11
وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے آج کہاکہ نریندر مودی زیر قیادت مرکز کی این ڈی اے حکومت کی ملک کو صرف ایک ہی دین ہے کہ اس نے ملک کے دستوری اداروں کو گذشتہ پانچ سال کے دورحکومت میں تباہ کر کے رکھ دیا ۔وہ منگلور ومیں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے جو کانگریس ۔ جے ڈی ایس اتحاد کے ساحلی علاقہ کے لوک سبھا امیدوار کی تائید میں منعقدکی گئی تھی ۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی ارکان پارلیمنٹ نے اس حکومت کے دو
View more
Mon, 08 Apr 2019 01:15:11
مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ کمل ناتھ کے خصوصی ڈیوٹی آفیسر ( او ایس ڈی) پروین ککڑ کے اندور اور سابق مشیر راجیندر مگلانی کے دہلی اور بھوپال میں واقع رہائش گاہ سمیت تقریباً 50مقامات پر محکمہ انکم ٹیکس کے افسران نے اتوار کو آج علی الصبح چھاپے کی کارروائی شروع کی جس میں اب تک نو کروڑ روپئے برآمد ہوچکے ہیں ۔ محکمہ انکم ٹیکس کے ذرائع نے بتایا کہ چھاپہ مارنے کی یہ کارروائی پیسوکے لین دین کے سلسلے میں کی گئی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy