Sat, 13 Apr 2019 22:02:46
بہار کے بیگو سرائے سے بی جے پی امیدوار اور مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے ’بجرنگ علی‘ والے بیان کو لے کر سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خاں پر شدید حملہ بولا ہے۔گری راج سنگھ نے کہا کہ اعظم خاں نے پہلے وزیر اعظم نریندر مودی کو گالی دی اور اب ہمارے بھگوان کو گالی دے رہے ہیں۔انتخابات کے بعد وہ رام پور جائیں گے اور انہیں بتائیں گے کہ بجرنگ بلی کیا ہیں
View more
Sat, 13 Apr 2019 00:59:19
فوج کے سیاسی استعمال کے سلسلے میں صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کو لکھے گئے مبینہ خط پر کانگریس نے سابق فوجیوں کے تیءں یکجہتی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور اتر پردیش کے وزیراعلی ٰیوگی آدتیہ ناتھ اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے دیگر لیڈروں کے خلاف کارروائی کی جانی چاہیے۔کانگریس کی ترجمان پرینکا چترویدی نے یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں صحافیوں کو بتایا کہ سابق فوجیوں نے صدر کو ایک خط لکھ
View more
Sat, 13 Apr 2019 00:28:31
کانگریس نے مرکزی وزیراسمرتی ایرانی پر اپنے انتخابی حلف نامے میں جھوٹ بولنے کا الزام لگاتے ہوئے جمعہ کو کہا کہ انہیں اخلاقیات کی بنیاد پر وزیر کے عہدے سے استعفیٰ دینا چاہئے اور الیکشن کمیشن کو ان کی نامزدگی مسترد کرنا چاہئے۔کانگریس نے ڈگری تنازعات اورفوج کے سیاسی استعمال کے خلاف الیکشن کمیشن کارخ بھی کیاہے۔اوراسمرتی ایرانی کی امیدواری ردکرنے کی مانگ کی ہے
View more
Sat, 13 Apr 2019 00:21:52
مالیگاؤں 2008ء بم دھماکہ معاملے میںآج تین سرکاری گواہوں کی گواہی ممبئی کی خصوصی عدالت میں عمل میں آئی جس میں سے دو گواہ ایسے تھے جنہوں نے بم دھماکہ کی وجہ سے شہید ہونے والے ان کے بزرگ والد کی لاش کو اپنی تحویل میں لیا تھا۔موصولہ اطلاعات کے مطابق سرکاری گواہ اقبال شاہ ہارون شاہ اور مشتاق شاہ ہارون شاہ نے خصوصی این آئی اے جج ونود پڈالکر کو بتایا کہ 9/ ستمبر2008 کے دن تقریباً رات کے دس بجے انہیں خبر
View more
Sat, 13 Apr 2019 00:15:32
ترنمول کانگریس کی سربراہ اور مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے جمعہ کو سابق فوجیوں کے تئیں یکجہتی ظاہر کی جنہوں نے سیاسی مقاصد کے لئے مسلح افواج کے مبینہ استعمال پر غصہ کا اظہار کرتے ہوئے صدر جمہوریہ کو خط لکھا ہے۔ کرسی یانگ میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بنرجی نے کہا کہ ہمیں اپنے مسلح افواج پر انتہائی فخر ہے لیکن میں (وزیر اعظم) نریندر مودی کی طرح فوجیوں کی کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے کبھی وو
View more
Sat, 13 Apr 2019 00:11:15
جہاں ایک طرف ملک بھرمیں مسلم ووٹروں کے ووٹوں کی تقسیم کوبچانے کی فکرہے وہیں راشڑیہ علماء کونسل نے اعظم گڑھ سیٹ پراپنے امیدواراتارکرووٹوں کی تقسیم کاانتظام کیاہے۔اس سے فائدہ بی جے پی کوہوسکتاہے،ایساکس کے اشارے پرکیاگیاہے،یہ کہنامشکل ہے۔ اعظم گڑھ صدر سیٹ سے پارٹی کے اتر پردیش کے صوباء صدر ٹھاکر انل سنگھ کو لوک سبھا امیدوار بنایا ہے
View more
Sat, 13 Apr 2019 00:06:49
سپریم کورٹ وزیر اعظم نریندر مودی کی زندگی پر بنی فلم کی ریلیز پر الیکشن کمیشن کے روک لگانے والے حکم کو چیلنج دینے والی درخواست پر 15 اپریل کو سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی صدارت والی بنچ نے کہا کہ یایو پک کے فلم سازوں کی جانب سے دائر درخواست پر پیر کو سماعت کی جائے گی
View more
Sat, 13 Apr 2019 00:02:53
بھاجپا ایم پی میناکشی لیکھی نے رافیل پر حال ہی میں دیئے سپریم کورٹ کے فیصلے پر تبصرہ کرنے کی وجہ سے کانگریس صدر راہل گاندھی کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جمعہ کو اپیل کی۔ چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی صدارت والے بنچ نے کہا کہ وہ عرضی پر 15 اپریل کو سماعت کرے گی۔لیکھی نے اپنی درخواست میں کہا کہ راہل گاندھی نے اپنے ذاتی تبصرے کو عدالت عظمیٰ کی طرف سے دیا گیا تھا
View more
Fri, 12 Apr 2019 23:55:01
مولاناآزادنیشنل اردویونیورسٹی میں مختلف کیمپسوں میں تعلیمی سال 2019-20 کے لیے آن لائن داخلے جاری ہیں۔ موجودہ دور میں سماجی علوم اور آرٹس کے مضامین دوبارہ اپنی اہمیت منوارہے ہیں۔ انہیں مسابقتی امتحانات میں کامیابی کی کلید سمجھا جاتا ہے۔ اسکول برائے فنون و سماجی علوم میں شعبۂ مطالعات نسواں، نظم و نسق عامہ، سیاسیات،سوشل ورک، اسلامک اسٹڈیز، تاریخ، معاشیات، سماجیات میں گریجویشن، پوسٹ گریجویشن و پی ایچ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy