ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
خلیجی خبریں
    ’جملے بازی‘ ہی لے ڈوبے گی مودی حکومت کو: گہلوت

    ’جملے بازی‘ ہی لے ڈوبے گی مودی حکومت کو: گہلوت

    Wed, 17 Apr 2019 19:46:36 
    راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے مرکز کی نریندر مودی حکومت کو ’جملے والی حکومت‘ بتاتے ہوئے بدھ کو کہا کہ لوک سبھا انتخابات میں اس کی الوداعی طے ہے۔گہلوت نے یہاں اپنی رہائش گاہ پر نامہ نگاروں سے بات چیت میں کہا کہ لوگ آہستہ آہستہ سمجھ گئے ہیں اور جملے ہی مودی حکومت کو لے ڈوبیں گے
    پی یوسی سال دوم کے نتائج کا اعلان، لڑکیوں نے لی لڑکوں پر پھر سبقت ، ساحلی کرناٹکا کے تینوں اضلاع پھر نمایاں؛ اُڈپی کو اول اور چکوڈی کو آخری مقام

    پی یوسی سال دوم کے نتائج کا اعلان، لڑکیوں نے لی لڑکوں پر پھر سبقت ، ساحلی کرناٹکا کے تینوں اضلاع پھر نمایاں؛ اُڈپی کو اول اور چکوڈی کو آخری مقام

    Tue, 16 Apr 2019 01:47:22 
    پی یو بورڈ نے آج پی یوسی سال دوم کا نتیجہ مقررہ وقت سے پہلے ہی ظاہر کردیا ہے ۔ حسب معمول لڑکیاں لڑکوں پر سبق لے گئی ہیں ۔ شہری علاقوں کے مقابلے دیہی علاقوں میں پی یو کالجوں کا نتیجہ بہتر رہاہے ۔ پی یو سال دوم کے امتحان میں پرائیوٹ طلباء سمیت جملہ 671653طلباء امتحان میں شریک ہوئے اور 414587طلباء نے امتحان میں کامیابی حاصل کی ہے ۔ مجموعی طورپر نتیجہ 61.73فیصد رہا۔ آرٹس شعبہ میں 200022کامرس میں 25386
    منگل کی شام کو ختم ہوجائے گی دوسرے مرحلے کی تشہیر

    منگل کی شام کو ختم ہوجائے گی دوسرے مرحلے کی تشہیر

    Mon, 15 Apr 2019 19:49:14 
    لوک سبھا انتخابات کے دوسرے راؤنڈ میں 18 اپریل کو ہونے والے پولنگ کے لیے منگل کی شام پانچ بجے کے بعد انتخابی مہم رک جائے گی۔ دوسرے مرحلے کی پولنگ کے لیے 19 مارچ کو جاری کی گئی نوٹیفکیشن کے مطابق 13 ریاستوں کی 97 نشستوں کے لیے پولنگ ہوگی۔لوک سبھا کی 543 سیٹوں کے لئے سات مراحل میں انتخابات ہونے ہیں۔پہلے مرحلے میں 11 اپریل کو ہوئے انتخابات میں 20 ریاستوں کی 91 سیٹوں پر پولنگ ہو چکی ہے
    این ڈی اے کو بڑا جھٹکا: اوپی راج بھر نے کی بی جے پی سے کنارہ کشی، سہیلدیو بھارتیہ سماج پارٹی اکیلے لڑے گی انتخابات

    این ڈی اے کو بڑا جھٹکا: اوپی راج بھر نے کی بی جے پی سے کنارہ کشی، سہیلدیو بھارتیہ سماج پارٹی اکیلے لڑے گی انتخابات

    Mon, 15 Apr 2019 19:43:59 
    لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کے بعدیوگی حکومت میں کابینہ وزیر وپی راج بھر نے این ڈی اے کو بڑا جھٹکا دیا ہے۔پیر کو راج بھر نے اعلان کیا کہ ان کی سہیلدیوہندوستانی سماج پارٹی بی جے پی سے کوئی تعلق نہیں رکھے گی اور ان کی پارٹی اکیلے الیکشن لڑے گی۔اتر پردیش کی 80 میں سے 25 سیٹوں پر راج بھر اپنے امیدوار اتاریں گے۔تمام 25 امیدواروں کا اعلان پیر کو ہی ہو جائے گا۔بتایا جا رہا ہے کہ چھٹے اورساتویں مرحلہ
    سرینگر میں انتخابی جمہوریت کی اپیل کا امتحان

    سرینگر میں انتخابی جمہوریت کی اپیل کا امتحان

    Mon, 15 Apr 2019 01:53:14 
    دو سال پہلے سری نگر لوک سبھا ضمنی انتخاب بحث میں تھا اور 18 اپریل کو 12 ملین سے زائد ووٹر والے اس حلقہ میں جمہوریت کی اپیل کی امتحان ہو گا۔ پی ڈی پی لیڈر طارق حامد کرا کے استعفیٰ کے بعد سرینگر سیٹ کے لئے ضمنی انتخابات کرایا گیا تھا۔ لیکن ضمنی انتخابات میں پرتشدد واقعات ہوئیں اور سب سے کم 7.2 فیصد پولنگ ہوئی۔ علاقہ کے مختلف حصوں میں مظاہرین کے خلاف سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں نو افراد جاں بحق ہو
    ایس پی۔ بی ایس پی اتحاد سے وزیراعظم نالاں

    ایس پی۔ بی ایس پی اتحاد سے وزیراعظم نالاں

    Mon, 15 Apr 2019 01:50:36 
    وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو ایس پی۔بی ایس پی اتحاد پر حملہ کرتے ہوئے کہاکہ ان کے پاس ملک کے لیے کوئی وژن نہیں ہے۔ وہ صرف اپنے ذاتی مفادکے لیے غریبوں کے ووٹوں کو ٹرانسفر اور فروخت کرر ہے ہیں۔مسٹر مودی نے ہاتھی اورسائیکل پر طنز کستے ہوئے کہا کہ کیا کبھی آپ نے کسی ہاتھی کو سائیکل پر سوار ہوتے ہوئے دیکھا ہے ؟لیکن اب ایسا ہورہا ہے۔اب وہ لوگ چوکیدار کو ہدف تنقید بنارہے ہیں
    مٹھی بھر فسطائی جماعتوں نے خوف اور نفرت کا زہر گھول دیا ہے:احمدبیگ ندوی

    مٹھی بھر فسطائی جماعتوں نے خوف اور نفرت کا زہر گھول دیا ہے:احمدبیگ ندوی

    Mon, 15 Apr 2019 01:44:48 
    آل انڈیا امامس کونسل کے قومی صدر مولانا محمد احمد بیگ ندوی ، استاد: دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤنے کہاہے کہ : ’’مسلمانوں پرجس طرح مذہب کی حفاظت ضروری ہے ؛ اسی طرح ملک کی حفاظت بھی ضروری ہے ۔ یہ ذمہ داری ہر ہندستانی شہری کی ہے۔ آج مٹھی بھر فسطائی جماعتوں نے ملک کے ماحول میں نفرت اور خوف کا زہر گھول دیا ہے ۔ وہ اقتدار کو اپنی جاگیر سمجھنے لگی ہیں۔ ان کو جواب دینے کا صحیح وقت یہی ہے۔ اپنے ووٹ کا صحیح
    رام مادھو نے فلمی انداز میں بول تو دیا ’ہمارے پاس مودی ہے‘، مگر کر دی غلطی!

    رام مادھو نے فلمی انداز میں بول تو دیا ’ہمارے پاس مودی ہے‘، مگر کر دی غلطی!

    Mon, 15 Apr 2019 01:40:02 
    لوک سبھا انتخابات 2019 میں دوبارہ جیت کی آس لگائے بی جے پی کے جنرل سکریٹری رام مادھو نے ہفتہ کو جموں میں فلمی اندازمیں اپوزیشن پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ ’ہمارے پاس مودی ہے‘۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کی صفوں میں کسی کے پاس وزیر اعظم مودی جیسی صلاحیت نہیں ہے۔ بی جے پی لیڈر رام مادھو نے یہ لائن فلم دیوار کے ڈائیلاگ ’میرے پاس ماں ہے‘کی طرزپرکہی۔تاہم انہوں نے غلطی کر اسے ششی کپور کی بجائے امیتابھ بچن ک
    کرکٹر رویندر جڈیجہ کی بہن کانگریس میں شامل، بیوی بی جے پی میں شامل ہوئی تھیں 

    کرکٹر رویندر جڈیجہ کی بہن کانگریس میں شامل، بیوی بی جے پی میں شامل ہوئی تھیں 

    Mon, 15 Apr 2019 01:33:45 
    کرکٹر رویندر جڈیجہ کی بہن کانگریس میں شامل ہو گئیں۔ اپنے باپ کی موجودگی میں انہوں نے کانگریس کی رکنیت حاصل کی ۔ ان کے والد بھی کانگریس میں شامل ہوئے ہیں۔ اس پروگرام میں کانگریس لیڈر ہاردک پٹیل، ایم ایل اے وکرم ماڈم بھی موجود تھے۔اس سے پہلے جڈیجہ کی بیوی بی جے پی میں شامل ہوئی تھیں۔کرکٹر رویندر جڈیجہ کی بہن اور باپ انی رودھ سنگھ جڈیجہ نے کانگریس لیڈر ہاردک پٹیل کی موجودگی میں کانگریس کا ہاتھ تھاما