Mon, 15 Apr 2019 00:57:12
کانگریس کے ممبئی یونٹ کے صدر ملنددیوڑانے کہا ہے کہ ان کی پارٹی اپنی اتحادی نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے ساتھ مل کر شہر میں لوک سبھا کی تمام چھ سیٹوں پرجیت درج کرے گی ،کیونکہ ان انتخابات میں اقتدار مخالف لہر بڑی وجہ ہے اور لوگ بھاجپا۔شیوسینا کے مفاد پرستانہ اتحادکے جھانسے میں نہیں آئیں گے۔ دیوڑا کو گزشتہ ماہ ممبئی علاقائی کانگریس کمیٹی کا صدر بنایا گیا تھا۔ انہیں سنجے نروپم کی جگہ دی گئی۔ د
View more
Mon, 15 Apr 2019 00:49:15
پی ایم نریندر مودی نے ہفتہ کو کہا کہ کرناٹک میں حکمراں کانگریس جے ڈی ایس اتحاد اور ان جیسی جماعتیں ’ خاندان‘ سے متاثر ہیں اور وہ خاندان کے آخری رکن کو بھی اقتدار دینے میں یقین رکھتے ہیں۔ مودی نے یہاں ایک بڑی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس،جے ڈی ایس اور دیگر سے برعکس بی جے پی کو نام نہاد قوم پرستی‘ سے’ ترغیب ‘اور مدد دیتی ہے۔ مودی نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات اس کو لے کر نہیں ہے کہ کون رہنما
View more
Mon, 15 Apr 2019 00:46:17
بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے اتوار کو بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر امت شاہ کے اس بیان کو ’غلط‘ اور شرانگیز قرار دیا کہ بی ایس پی انتخابات کے وقت ہی امبیڈکر کو یاد کرتی ہے۔مایاوتی نے ٹویٹ کر کہا کہ بی جے پی صدر(امت) شاہ کا کہنا کہ بی ایس پی انتخابات کے وقت میں ہی ڈاکٹر امبیڈکر کو یاد کرتی ہے، غلط اور مفاد پرست سیاست پر مبنی بیان ہے۔انہوں نے کہا کہ بی ایس پی بابا صاحب سے دن رات سال میں 365 دن نصیحت حاصل
View more
Sat, 13 Apr 2019 22:51:35
کانگریس نے جمعہ کو کہا کہ ’آپ‘ کے ساتھ اتحاد کو لے کر ہو رہی ہے اس بات چیت ناکام ہو گئی ہے کیونکہ اروندکجریوال کی قیادت والی پارٹی نے چار ریاستوں میں اتحاد کو لے کر ایک قابل عمل رخ اختیار کر رکھا ہے،تاہم انہوں نے دہلی میں دونوں جماعتوں کے درمیان انتخابی معاہدے کے امکانات کے اب بھی زندہ رہنے کے اشارے دئے
View more
Sat, 13 Apr 2019 22:48:05
یوپی میں رامپور کا انتخاب انتہائی دلچسپ ہوچکا ہے۔ایک دوسرے کے دیرنہ حریف اعظم خان اورجیہ پرداآمنے سامنے ہیں۔اعظم جہاں مہاگٹھ بندھن کے لئے میدان میں ہیں وہیں بی جے پی نے جیہ پردہ پرداؤکھیلاہے۔ایک وقت تھا جب اعظم اور جیہ ایک ہی پارٹی۔ سماجوادی پارٹی میں تھے لیکن اب پالے کھنچ چکے ہیں۔ان دنوں دونوں کے درمیان زبردست لفظی جنگ چل رہی ہے
View more
Sat, 13 Apr 2019 22:40:51
وزیر اعظم نریندر مودی پر اے آئی یوڈی ایف چیف بدرالدین اجمل کے بیان پر بی جے پی نے جوابی حملہ کیا ہے۔بی جے پی نے کہا ہے کہ ایسے لوگ بیان بازی کرکے ملک میں دراندازی کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔بی جے پی نے کہا ہے کہ بدرالدین اجمل ایسے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہیں جو غیر قانونی طریقے سے ہندوستان میں گھس کر دراندازی کر چکے ہیں۔بی جے پی کے قومی ترجمان نلن کوہلی نے بدرالدین اجمل پر زور دار حملہ بولا اور کہاکہ اجمل
View more
Sat, 13 Apr 2019 22:34:26
پلامو لوک سبھا علاقے کے سابق ایم پی جوراور رام جیل میں رہ کر الیکشن لڑ رہے ہیں۔جوراور رام 1989 میں جنتا دل کے ٹکٹ پر اس پارلیمانی حلقہ سے الیکشن جیت چکے ہیں۔اس بار نامزدگی شروع ہونے کے دوسرے دن عدالت نے ایک مجرمانہ معاملے میں انہیں جیل بھیجا تھا،وہ فی الحال جیل میں بند ہیں اور جیل میں ہی رہ کر انہوں نے کاغذات نامزدگی داخل کیا ہے
View more
Sat, 13 Apr 2019 22:30:56
پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے بی جے پی صدر امت شاہ پر الزام لگایا کہ وہ اپنے حالیہ متنازعہ بیانات سے ملک کی بنیادیں ہلا رہے ہیں۔محبوبہ مفتی نے کہا کہ امت شاہ کو اپنے بیانات کے لئے لوگوں سے معافی مانگنی چاہئے۔غور طلب ہے کہ شاہ نے جمعرات کو مغربی بنگال کے رائے گنج میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بنگلہ دیش سے آئے غیر قانونی تارکین وطن کودیمک کہا تھا
View more
Sat, 13 Apr 2019 22:26:23
بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر امت شاہ نے ایس پی، بی ایس پی اور کانگریس پر نشانہ لگاتے ہوئے کہا کہ یہ تینوں ہی پارٹیاں دراندازوں کو نہیں ہٹانا چاہتے ہیں کیونکہ وہ ان کا ووٹ بینک ہیں۔شاہ نے یہاں وجے سنکلپ ریلی میں کہاکہ بھارتیہ جنتا پارٹی دراندازوں کو نکالنا چاہتی ہے لیکن ایس پی۔بی ایس پی اور کانگریس انہیں نہیں ہٹانا چاہتے ہیں کیونکہ یہ ان کا ووٹ بینک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی اور نکسل واد کو
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy