Tue, 18 Aug 2026 12:06:34
جھارکھنڈ میں سرکاری مسابقتی امتحانات میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف جاری طلبہ کے احتجاج کے درمیان وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے پیر کو بڑا اعلان کیا۔
View more
Tue, 18 Aug 2026 11:50:51
دہلی یونیورسٹی کی فیکلٹی آف لاء کے ایک پروفیسر پر پی ایچ ڈی اسکالر نے حملہ کیا۔ یہ واقعہ صبح تقریباً 10:30 بجے امنگ بھون میں پیش آیا، ملزم طالب علم کی شناخت شبھم سنگھ کے طور پر کی گئی ہے، جو 2024-25 سیشن کے فیز II میں قانون کی فیکلٹی میں پی ایچ ڈی کر رہا ہے۔
View more
Tue, 18 Aug 2026 11:41:21
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے گوا میں پارٹی کے بوتھ لیول ایجنٹس (بی ایل اے) اور بوتھ کارکنوں کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے حکمراں جماعت بی جے پی اور آر ایس ایس پر سخت حملہ کیا۔
View more
Tue, 18 Aug 2026 11:36:03
کانگریس نے مردم شماری 2027 میں ذات سے متعلق سوالنامہ کے طریقہ کار پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے او بی سی زمرے کو واضح طور پر شامل نہ کر کے ذات پر مبنی مردم شماری کو غیر مؤثر بنانے کی راہ ہموار کی ہے۔
View more
Tue, 18 Aug 2026 11:17:54
مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال میں ماڈل اداکارہ ٹویشا شرما کی مشتبہ حالات میں موت کے معاملے میں مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے پیر کو 636 صفحات پر مشتمل چارج شیٹ داخل کر دی۔
View more
Tue, 18 Aug 2026 11:12:46
کانگریس کے سینئر لیڈر پون کھیڑا نے مبینہ طور پر آمدنی سے زیادہ اثاثے رکھنے کے معاملے میں راہل گاندھی کو سپریم کورٹ سے ملی عبوری راحت پر بی جے پی اور آر ایس ایس کو نشانہ بنایا ہے۔
View more
Tue, 18 Aug 2026 11:09:08
ایودھیا کے شری رام مندر میں عقیدت مندوں کی جانب سے دیے گئے چڑھاوے اور چندے کی مبینہ چوری کی آزادانہ تحقیقات کی درخواستوں پر سپریم کورٹ نے پیر کو سماعت کی۔
View more
Mon, 17 Aug 2026 19:58:58
ترنمول کانگریس کے جنرل سکریٹری اور ڈائمنڈ ہاربر سے لوک سبھا رکن ابھیشیک بنرجی نے پیر کو کلکتہ ہائی کورٹ کی یک رکنی بنچ سے رجوع کرتے ہوئے اپنے بینک کھاتے کو منجمد کیے جانے کے بینک حکام کے اقدام کو چیلنج کیا۔
View more
Mon, 17 Aug 2026 17:07:22
سپریم کورٹ نے کرناٹک اور تمل ناڈو کے درمیان کاویری ندی کے پانی کی تقسیم کے تنازعہ پر سماعت کرتے ہوئے معاملے کی تازہ صورت حال سے متعلق اعداد و شمار کے ساتھ اسٹیٹس رپورٹ طلب کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy