Mon, 13 Apr 2026 19:19:36
2 روز بعد یعنی 15 اپریل کو بہار میں نئے وزیر اعلیٰ حلف لیں گے۔ پارٹی دفتر سے لے کر راج بھون تک اس کی تیاری چل رہی ہے۔
View more
Mon, 13 Apr 2026 18:50:15
ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کے راجیہ سبھا رکن ڈیریک او برائن نے مودی حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے پارلیمنٹ کے طریقۂ کار پر سنگین سوالات اٹھائے ہیں۔
View more
Mon, 13 Apr 2026 18:45:28
سپریم کورٹ میں فصلوں کی کم از کم امدادی قیمت یعنی ایم ایس پی سے متعلق ایک اہم عرضی پر سماعت ہوئی، جس میں کسانوں کو ان کی پیداوار کا منصفانہ اور مناسب معاوضہ دلانے کا مطالبہ کیا گیا۔
View more
Mon, 13 Apr 2026 18:42:19
ووٹنگ سے قبل ووٹرس کی بایو میٹرک اور چہرے کی شناخت کا مطالبہ لے کر سپریم کورٹ میں داخل کی گئی مفاد عامہ کی عرضی پر نوٹس جاری کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 13 Apr 2026 18:39:05
تنخواہ میں اضافہ کئے جانے کے مطالبے کو لے کر نوئیڈا میں پرائیویٹ ملازمین کا احتجاج لگاتار شدید ہوتا جارہا ہے۔ سڑک پر اترے ملازمین کے احتجاج کی وجہ سے دہلی۔این سی آر میں ٹریفک نظام درہم برہم ہوگیا ہے۔
View more
Mon, 13 Apr 2026 18:31:13
راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سپریمو لالو پرساد یادو کو زمین کے بدلے نوکری معاملے میں سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ سپریم کورٹ نے ان کے خلاف درج ایف آئی آر اور اس سے متعلق کارروائی پر روک لگانے سے انکار کر دیا ہے۔
View more
Mon, 13 Apr 2026 18:27:14
نوئیڈا میں نجی کمپنیوں کے ملازمین کا گزشتہ چند دنوں سے جاری احتجاج پیر کے روز اچانک شدت اختیار کر گیا، جب سینکڑوں کارکن سڑکوں پر نکل آئے اور مختلف علاقوں میں ٹریفک جام کے ساتھ ہنگامہ آرائی کے واقعات بھی پیش آئے۔
View more
Mon, 13 Apr 2026 18:23:32
گوا کی پونڈہ سمبلی سیٹ پر ہونے والے ضمنی انتخاب کو منسوخ کرنے کے بامبے ہائی کورٹ کے فیصلے کو کانگریس پارٹی نے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔
View more
Mon, 13 Apr 2026 18:10:36
ومی راجدھانی سے ملحق اترپردیش کے نوئیڈا کے مختلف علاقوں میں پیر کے روز کئی کمپنیوں کے ملازمین تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy