Thu, 13 Aug 2026 17:22:22
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے 8 اگست کو اتراکھنڈ کے ہلدوانی واقع رام لیلا میدان میں ہوئی ’وجے شنکھ ناد ریلی‘ کی تھی۔
View more
Thu, 13 Aug 2026 17:18:57
کانگریس صدر اور راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف ملکارجن کھرگے کی جانب سے اتراکھنڈ کے ہلدوانی میں عوامی جلسے سے خطاب کے دو روز بعد اسی مقام پر ’شدھی کرن‘ کے نام پر ہون اور گنگاجل چھڑکنے کا معاملہ سیاسی تنازع کا باعث بن گیا ہے
View more
Thu, 13 Aug 2026 17:09:08
سماجوادی پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ نے جمعرات کو پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کے دوران جمع کیے گئے 2.15 لاکھ روپے دہلی کے کناٹ پلیس واقع ہنومان مندر کو عطیہ کر دیے۔
View more
Thu, 13 Aug 2026 12:22:02
پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کا آج آخری دن ہے۔ حکمراں جماعت اور اپوزیشن دونوں آج بھی ایک دوسرے کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے دیکھے جا رہے ہیں۔
View more
Thu, 13 Aug 2026 12:13:31
ملک میں ’اسپیم کالز‘ اور ’میسجز‘ کی تعداد میں بے تحاشہ اضافے سے ٹیلی کام ریگولیٹری ادارہ ٹرائی کیساتھ سیکوریٹی ایجنسیاں بھی تشویش میں مبتلا ہوگئی ہیں۔
View more
Thu, 13 Aug 2026 12:09:40
مانسون کی وجہ سے ملک کی کئی ریاستوں میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ میدانی علاقوں سے لے کر پہاڑوں تک شدید بارش ہو رہی ہے۔
View more
Thu, 13 Aug 2026 11:58:59
سپریم کورٹ نے بدھ کو اشارہ دیا کہ وہ متھرا میں کرشن جنم بھومی اور شاہی عیدگاہ تنازع معاملہ میں ہندو فریق کے درمیان مرکزی مقدمہ کے تعین میں اختلاف کے معاملہ کوالہ آباد ہائی کورٹ بھیج سکتی ہے۔
View more
Thu, 13 Aug 2026 11:30:51
مغربی بنگال میں ایس آئی آر(اسپیشل انٹینسیو ریویژن) کے عمل کے دوران ووٹر لسٹ سے جن لوگوں کے نام حذف کیے گئے تھے، انہوں نے اپیلیں دائر کی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy