Tue, 07 Apr 2026 11:41:06
اتر پردیش میں پنچایتی انتخابات کے انعقاد کے تعلق سے غیر یقینی صورتحال دن بہ دن گہری ہوتی جا رہی ہے اور اب ان انتخابات میں تاخیر کے آثار واضح طور پر نظر آنے لگے ہیں۔
View more
Tue, 07 Apr 2026 11:35:13
رمضان مہینے میں بنارس میں گنگا میں ایک کشتی پر افطار کرنے کے معاملے میں پولیس کی سخت ترین کارروائی کے نتیجے میں گرفتار کئے گئے افراد کو ابھی تک ضمانت نہیں مل سکی ہے، اسی دوران دریائے گنگا میں ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے۔
View more
Tue, 07 Apr 2026 11:25:54
مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے ملک کی ترقی کے اہداف حاصل کرنے کے لیے مالیاتی پوزیشن کی مضبوطی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے پیر کو کہا کہ گزشتہ دہائی کی اصلاحات کی وجہ سے آج کے چیلنجنگ دور میں بھی حکومت کے پاس سرمائے کے پروگراموں کو برقرار رکھنے اور ریزرو بینک کے پاس شرحِ سود میں کٹوتی کی گنجائش موجود ہے۔
View more
Tue, 07 Apr 2026 11:15:16
آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں اسمبلی انتخابات اپنے فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں، جہاں 9 اپریل کو ووٹنگ مقرر ہے۔ اس اہم مرحلے سے قبل کانگریس نے تینوں ریاستوں میں اپنی انتخابی سرگرمیوں کو تیز کر دیا ہے۔
View more
Mon, 06 Apr 2026 11:14:39
الیکشن کمیشن آف انڈیا نے مغربی بنگال کے علاقے بھوانی پور میں بی جے پی کے امیدوار شوبھندو ادھیکاری کی نامزدگی کے دوران ہونے زعفرانی پارٹی اور ٹی ایم سی کے کارکنوں کے درمیان ٹکراؤ کے معاملے میں امن و امان برقرار رکھنے میں ناکامی پر ۴؍ پولیس افسران کو معطل کرنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Mon, 06 Apr 2026 11:05:45
کانگریس کے اس سنسنی خیز الزام سے اتوار کو آسام کی سیاست میں ہلچل مچ گئی کہ وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا شرما کی اہلیہ رِنیکی بھوئیان شرما کے پاس ۳؍ ملکوں کے پاسپورٹ ہیں،
View more
Mon, 06 Apr 2026 10:50:55
شیوسینا (یو بی ٹی) لیڈر پرینکا چترویدی نے اتوار کو کہا کہ موثر نمائندگی اور ترقی کو یقینی بنانے کے لیے انتخابی حلقوں کی حد بندی ضروری ہے۔ س
View more
Mon, 06 Apr 2026 10:47:53
راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے قومی ایگزیکٹیو صدر تیجسوی یادو نے اتوار کو ایک بار پھر این ڈی اے حکومت کو ہدف تنقید بنایا۔
View more
Sun, 05 Apr 2026 20:22:50
گجرات کے احمد آباد میں گزشتہ برس ہوئے دردناک طیارہ حادثہ میں جان گنوانے والوں کے لواحقین کو تقریباً 10 ماہ گزرنے کے بعد بھی کئی سوالوں کے مکمل جواب نہیں مل سکے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy