Wed, 12 Aug 2026 19:42:07
سونے اور چاندی کے زیورات کے ساتھ ساتھ کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں اضافے کے باعث جولائی میں خردہ قیمتوں پر مبنی مہنگائی کی شرح بڑھ کر۴۵ء۴؍ فیصد ہوگئی۔یہ کم از کم ۱۹؍ ماہ کی بلند ترین سطح ہے۔
View more
Wed, 12 Aug 2026 18:08:43
پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں بدھ کو ایک مرتبہ پھر شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی، جب لوک سبھا میں پیش کیے گئے Foreign Contribution (Regulation) Amendment Bill, 2026 کو اپوزیشن کے شدید احتجاج کے درمیان مزید جانچ اور غور کے لیے 31 رکنی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (JPC) کے حوالے کردیا گیا
View more
Wed, 12 Aug 2026 18:07:40
نیٹ یو جی پیپر لیک معاملے میں راؤز ایونیو کورٹ نے مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی جانب سے داخل کی گئی چارج شیٹ کا نوٹس لے لیا ہے۔
View more
Wed, 12 Aug 2026 17:59:35
امت شاہ نے پارلیمنٹ میں بحث کے لیے رضامندی ظاہر کر دی ہے، لیکن اس کے لیے اپوزیشن پارٹیوں سے کہا ہے کہ وہ 2 بجے تک لوک سبھا اسپیکر کو تحریر بھیج دیں۔
View more
Wed, 12 Aug 2026 17:54:44
کانگریس کے سینئر رہنما اور رکن پارلیمنٹ پی چدمبرم نے بدھ کے روز لوک سبھا کی موجودہ 543 نشستوں کو برقرار رکھنے کی وکالت کرتے ہوئے کہا کہ اگر نشستوں کی تعداد میں بڑے پیمانے پر اضافہ کیا گیا تو پارلیمنٹ ایک باقاعدہ ایوان کے بجائے عوامی اجتماع جیسی دکھائی دینے لگے گی۔
View more
Wed, 12 Aug 2026 17:41:02
سماجوادی پارٹی (ایس پی) کے ارکان پارلیمنٹ نے غیر ملکی عطیات (ضابطہ) قانون (ایف سی آر اے) میں ترمیم سے متعلق بل کو مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کے پاس بھیجنے کی حمایت کی ہے۔
View more
Wed, 12 Aug 2026 17:32:48
ہار کے بانکا، لکھی سرائے اور جموئی اضلاع میں آسمانی بجلی کی زد میں آنے کے سبب 9 افراد کی دردناک موت ہو گئی جبکہ 9 افراد شدید طور پر جھلس گئے۔
View more
Wed, 12 Aug 2026 17:16:09
لوک سبھا میں حزب اختلاف کے قائد اور کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے امریکہ میں اڈانی کے خلاف کیس بند ہونے پر اپنی شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy