Mon, 26 Jan 2026 11:20:01
دہلی کی ساکیت عدالت نے سماجی کارکن میدھا پاٹکر کو مجرمانہ ہتک عزت معاملہ میں بڑی راحت دیتے ہوئے بری کر دیا۔ یہ معاملہ دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ کی جانب سے دائر کیا گیا تھا۔
View more
Sun, 25 Jan 2026 20:22:04
: اُتّرامنایا جیوتش پیٹھ کے جگدگرو شنکر آچاریہ سوامی اویمکتیشورانند سرسوتی کا دھرنا مگھ میلہ میں آٹھویں دن بھی بدستور جاری ہے۔ وہ تریوینی مارگ پر واقع اپنے کیمپ کے سامنے فٹ پاتھ پر دھرنے پر بیٹھے ہوئے ہیں اور افسران سے معافی کے مطالبے پر قائم ہیں۔
View more
Sun, 25 Jan 2026 18:10:34
بین الاقوامی ٹریفک تجزیاتی کمپنی ٹوم ٹوم ٹریفک انڈیکس ۲۰۲۵ء کی تازہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں ٹریفک کی حالت پہلے سے بھی زیادہ بگڑ گئی ہے۔
View more
Sun, 25 Jan 2026 18:03:36
لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف راہل گاندھی نے ملک بھر کے شہریوں سے فضائی آلودگی کے اثرات پر اپنی ذاتی کہانیاں اور تجربات سامنے لانے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فضائی آلودگی اب صرف ماحولیاتی مسئلہ نہیں رہی بلکہ یہ صحتِ عامہ اور معیشت دونوں کے لیے ایک سنگین چیلنج بن چکی ہے، جس کا بوجھ روزانہ کروڑوں عام ہندوستانی برداشت کر رہے ہیں۔
View more
Sun, 25 Jan 2026 17:49:34
پٹنہ میں راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کی قومی عاملہ کی اہم میٹنگ میں پارٹی کے سینئر رہنماؤں نے متفقہ طور پر تیجسوی یادو کو کارگزار صدر منتخب کر لیا۔
View more
Sun, 25 Jan 2026 17:38:19
بہار کی راجدھانی پٹنہ کے شمبھو گرلس ہاسٹل میں نیٹ یعنی قومی اہلیتی داخلہ ٹیسٹ (این ای ای ٹی) کی تیاری کر رہی طالبہ کے مبینہ عصمت دری اور اس کے بعد قتل کے معاملے میں بہار پولیس نے بڑی کارروائی کی ہے۔
View more
Sun, 25 Jan 2026 11:30:18
اترپردیش کے کانپور میں بدنام زمانہ بکرو واقعہ میں شامل وکاس دوبے کی بیوی ریچا دوبے 5 سال بعد آج اچانک میڈیا کے سامنے نمودار ہوئیں جس میں انہوں نے خوشی دوبے پرخاندان کو بدنام کرنے کا الزام لگایا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy