Tue, 20 Jan 2026 11:15:41
’آپریشن سندور‘ کے دوران کرنل صوفیہ قریشی کے خلاف مبینہ طور پر قابل اعتراض تبصرہ معاملہ میں مدھیہ پردیش کے بی جے پی وزیر کنور وجے شاہ کے خلاف تحقیقات مکمل ہو چکی ہے۔
View more
Tue, 20 Jan 2026 11:08:51
اتر پردیش کے بہرائچ میں مہاراجہ سہیل دیو میڈیکل کالج احاطہ میں موجود تقریباً 12 مزاروں پر انتظامیہ نے آج بلڈوزر چلا دیا۔
View more
Mon, 19 Jan 2026 19:30:59
لال قلعہ بم دھماکہ کیس کے ۲؍ملزمین کے معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے الفلاح یونیورسٹی کے خلاف عدالت میں چارج شیٹ داخل کی ہے۔
View more
Mon, 19 Jan 2026 19:22:32
اناؤ عصمت دری کیس سے جڑے ایک اہم معاملے میں دہلی ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے سابق رکنِ اسمبلی کلدیپ سنگھ سینگر کو سخت قانونی جھٹکا دیا ہے۔
View more
Mon, 19 Jan 2026 19:08:44
انبالہ کے 15 سے زائد اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں ملی ہیں، جس نے اسکول انتظامیہ اور طلبا کے سرپرستوں میں خوف کی لہر دوڑا دی۔
View more
Mon, 19 Jan 2026 19:05:52
تمل ناڈو کے کرور ضلع میں گزشتہ سال پیش آئے دل دہلا دینے والے بھگدڑ معاملے کی جانچ کے سلسلے میں مرکزی تفتیشی بیورو نے تملگا ویٹری کزگم کے رہنما اور معروف فلمی اداکار وجے کو پیر کے روز نئی دہلی میں پیش ہونے کے لیے طلب کیا ہے۔
View more
Mon, 19 Jan 2026 18:55:04
ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اس ہفتے نمایاں تیزی دیکھی گئی ہے، جس کے نتیجے میں سونا ایک لاکھ اکتالیس ہزار روپے فی دس گرام سے اوپر پہنچ گیا جبکہ چاندی کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ درج ہوا ہے۔
View more
Mon, 19 Jan 2026 17:25:56
نئی دہلی میں آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے دفتر میں منعقدہ پریس بریفنگ میں راجستھان کانگریس کے صدر گووند ڈوٹاسرا اور اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ٹیکارام جولی نے ریاست میں اسپیشل انٹینسِو ریویژن یعنی ایس آئی آر کے عمل پر شدید اعتراضات اٹھائے۔
View more
Mon, 19 Jan 2026 17:19:55
ہندوستانی الیکشن کمیشن کی قیادت میں ہندوستان بین الاقوامی جمہوریت اور انتخابی انتظامی کانفرنس 2026 (آئی آئی سی ڈی ای ایم 2026) کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy