Mon, 19 Jan 2026 12:02:12
بنارس (ایجنسی): ترقی اور خوبصورت بنانے کے نام پر بنارس کے منی کرنیکا گھاٹ پر مورتیوں کو توڑے جانے سے متعلق ویڈیوز کے سامنے آنے کے بعد سے یوگی حکومت تنقیدوں کی زد پر ہے۔
View more
Mon, 19 Jan 2026 11:41:39
احمدآباد میں ایک جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی کے کنویز اروند کیجروال نے کہا کہ ’’گجرات کے لوگ اس بار تبدیلی کے لیے مکمل طور سے تیار ہیں۔‘‘
View more
Mon, 19 Jan 2026 11:37:49
ملک میں فضائی آلودگی کے تعلق سے ورلڈ بینک کی تازہ رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے اتوار کو کانگریس نے مودی حکومت کو پھرخواب خرگوش سے بیدار کرنے کی کوشش کی ۔
View more
Mon, 19 Jan 2026 11:28:29
بی ایم سی الیکشن میں بی جےپی اور شیوسینا (شندے) پر مشتمل مہایوتی کو واضح اکثریت ملنے کے بعد یہ دعویٰ کیا جارہاتھا کہ شہر میں بی جےپی کے پہلے میئر کا راستہ صاف ہوگیاہے
View more
Sun, 18 Jan 2026 18:09:07
اترپردیش کے وارانسی میں منی کرنیکا گھاٹ پر جاری تعمیر نو کے کام کو لے کر عام آدمی پارٹی کی طرف سے مسلسل سوال اٹھائے جا رہے ہیں۔
View more
Sun, 18 Jan 2026 17:03:39
تمل ناڈوکی اسٹالن حکومت نے رواں سال 97 فیصد اہل خاندانوں کے درمیان ’ پونگل گفٹ‘ تقسیم کیے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کل 2.22 کروڑ اہل خاندانوں میں سے 2.15 کروڑ راشن کارڈ ہولڈرس کو حکومت کی اسکیم کا فائدہ ملا ہے۔
View more
Sun, 18 Jan 2026 16:59:12
مہاراشٹر میں حال ہی میں مکمل ہونے والے برہان ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) انتخاب کے نتائج نے سیاست کی نئی مساوات بنا دی ہیں۔
View more
Sun, 18 Jan 2026 16:54:33
کانگریس کے سینئر رہنما جے رام رمیش نے فضائی آلودگی کے بڑھتے ہوئے بحران پر مرکزی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy