Sun, 18 Jan 2026 11:58:42
قومی راجدھانی دہلی سے ملحق ہریانہ کی تجارتی راجدھانی گروگرام میں پولیس کی سیکٹر 43 کرائم یونٹ نے ایک بدنام زمانہ جرائم پیشہ کو گرفتار کیا ہے
View more
Sun, 18 Jan 2026 11:54:54
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) نے دسمبر کے پہلے ہفتے میں انڈیگو کی پروازوں میں پڑنے والے خلل کی تحقیقات کے لیے قائم کردہ کمیٹی کی رپورٹ کی بنیاد پر ایئر لائن پر 22.20 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے
View more
Sun, 18 Jan 2026 11:50:01
دہلی کے شمال مشرقی لوک سبھا حلقہ سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ اور معروف گلوکار منوج تیواری کی ممبئی واقع رہائش گاہ سے لاکھوں روپے کی چوری کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Sun, 18 Jan 2026 11:09:30
غالبا اپنی نوعیت کی پہلی سیاسی پیش رفت میں بنگلہ دیش کی معزول حکومت کی جماعت عوامی لیگ نےہفتہ کو نئی دہلی میں اپنی پہلی پریس کانفرس منعقد کی ۔
View more
Sun, 18 Jan 2026 11:05:40
کانگریس کے راجیہ سبھا رکن سید نصیر حسین اور آل انڈیا نیشنل کانگریس کی قومی سکریٹری دویہ مہیپال مڈیرنا نے ہفتہ (17 جنوری) کو پریس کانفرنس کر بی جے پی کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
View more
Sat, 17 Jan 2026 19:18:14
مہاراشٹر میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے، جہاں ۲۹؍ میونسپل کارپوریشنز میں تقریباً ۵۰؍فیصد ووٹروں نے جمعرات کو اپنے حقِ رائے دہی کا استعمال کیا۔
View more
Sat, 17 Jan 2026 19:06:56
الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے مغربی بنگال، گوا، لکشدیپ، راجستھان اور پڈوچیری میں جاری انتخابی فہرستوں کی خصوصی تفصیلی نظرِثانی (اسپیشل انٹینسیو ریویژن۔ ایس آئی آر) کی آخری تاریخ بڑھا کر 19 جنوری کر دی ہے۔
View more
Sat, 17 Jan 2026 18:53:16
سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ معاہدے غیر ملکی حکومتوں یا کارپوریشنوں کے دباؤ میں نہیں بلکہ قومی مفاد کی بنیاد پر ہونی چاہیے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy