Mon, 19 Jan 2026 18:55:04
ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اس ہفتے نمایاں تیزی دیکھی گئی ہے، جس کے نتیجے میں سونا ایک لاکھ اکتالیس ہزار روپے فی دس گرام سے اوپر پہنچ گیا جبکہ چاندی کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ درج ہوا ہے۔
View more
Mon, 19 Jan 2026 17:25:56
نئی دہلی میں آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے دفتر میں منعقدہ پریس بریفنگ میں راجستھان کانگریس کے صدر گووند ڈوٹاسرا اور اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ٹیکارام جولی نے ریاست میں اسپیشل انٹینسِو ریویژن یعنی ایس آئی آر کے عمل پر شدید اعتراضات اٹھائے۔
View more
Mon, 19 Jan 2026 17:19:55
ہندوستانی الیکشن کمیشن کی قیادت میں ہندوستان بین الاقوامی جمہوریت اور انتخابی انتظامی کانفرنس 2026 (آئی آئی سی ڈی ای ایم 2026) کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
View more
Mon, 19 Jan 2026 17:15:02
نئی دہلی میں کانگریس دفتر میں منعقدہ پریس بریفنگ کے دوران پارٹی کے سینئر ترجمان پون کھیڑا نے وزیر اعظم نریندر مودی اور بھارتیہ جنتا پارٹی پر سخت تنقید کی۔
View more
Mon, 19 Jan 2026 12:47:07
راجستھان اسٹاف سلیکشن بورڈ، جے پور کی جانب سے اتوارکومنعقدہ ہائر پرائمری اسکول ٹیچر ڈائریکٹ ریکروٹمنٹ امتحان لیول-2 کی دوسری شفٹ میں سوشل اسٹڈیز سبجیکٹ کے امتحان کے دوران کوٹہ ضلع میں ایک خاتون امیدوار کو حجاب پہن کر آنے کی وجہ سے امتحانی مرکز میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی گئی جس کی وجہ سے وہ امتحان سے محروم رہ گئی۔
View more
Mon, 19 Jan 2026 12:19:18
اترپردیش میں بریلی کے نواب گنج تھانہ علاقے میں شرپسندوں کے ذریعہ درج فہرست ذات (دلت) شخص کے ساتھ غیرانسانی سلوک کی تمام حدیں پار کئے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Mon, 19 Jan 2026 12:02:12
بنارس (ایجنسی): ترقی اور خوبصورت بنانے کے نام پر بنارس کے منی کرنیکا گھاٹ پر مورتیوں کو توڑے جانے سے متعلق ویڈیوز کے سامنے آنے کے بعد سے یوگی حکومت تنقیدوں کی زد پر ہے۔
View more
Mon, 19 Jan 2026 11:41:39
احمدآباد میں ایک جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی کے کنویز اروند کیجروال نے کہا کہ ’’گجرات کے لوگ اس بار تبدیلی کے لیے مکمل طور سے تیار ہیں۔‘‘
View more
Mon, 19 Jan 2026 11:37:49
ملک میں فضائی آلودگی کے تعلق سے ورلڈ بینک کی تازہ رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے اتوار کو کانگریس نے مودی حکومت کو پھرخواب خرگوش سے بیدار کرنے کی کوشش کی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy