Tue, 13 Jan 2026 17:09:44
شیو سینا (یو بی ٹی) کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر لسانی اور مذہبی بنیاد پر ماحول خراب کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی نے اپنے پرانے’ قوم پہلے‘ نظریہ کو ترک کرکے اب ’غنڈے اور چور پہلے‘ کا نعرہ اپنا لیا ہے۔
View more
Tue, 13 Jan 2026 17:06:43
لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے پیر کے روز اس بات کی تصدیق کر دی کہ مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن عام بجٹ 2026-27 یکم فروری کو ہی پیش کریں گی،
View more
Tue, 13 Jan 2026 17:03:38
کرور میں پیش آئے جان لیوا بھگدڑ معاملہ میں جنوبی ہند کے معروف اداکار اور تملگا ویتری کزگم (ٹی وی کے) کے سربراہ وجے سے پیر کے روز مرکزی تفتیشی بیورو نے مسلسل چھ گھنٹے تک پوچھ تاچھ کی۔
View more
Tue, 13 Jan 2026 12:07:12
متحدہ عرب امارات کے عجمان میں قائم تھمبے گروپ کے بانی اور صدر ڈاکٹر تھمبے معیدین کو تعلیم، صحت اور تحقیق کے شعبوں میں نمایاں عالمی خدمات کے اعتراف میں نیو ایئر ایوارڈ 2026 سے نوازا گیا ہے
View more
Tue, 13 Jan 2026 11:59:28
سینئر وکیل کپل سبل نے پیر کے روز سپریم کورٹ میں کہا کہ مغربی بنگال میں ووٹر فہرست کی خصوصی جامع نظرثانی (ایس آئی آر) کے دوران ’انتہائی عجیب‘ طریقۂ کار اپنائے جا رہے تھے اور ایس آئی آر سے متعلق سنجیدہ ہدایات واٹس ایپ کے ذریعہ ایک دوسرے کو بھیجی جا رہی تھیں۔
View more
Tue, 13 Jan 2026 11:52:27
کیرالا ہائی کورٹ نے سنہ 2018 کے ایک چین اسنیچنگ معاملے میں بے قصور شخص کو غلط طور پر گرفتار کرنے اور 54 دن تک جیل میں رکھنے پر ریاستی حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ متاثرہ شخص وی کے تاج الدین کو 14 لاکھ روپے بطور معاوضہ دے
View more
Tue, 13 Jan 2026 11:42:09
مہاراشٹر اسٹیٹ الیکشن کمیشن نے ریاست میں نافذ مثالی ضابطۂ اخلاق کے پیش نظر وزیر اعلیٰ ’ماجھی لاڈکی بہن یوجنا‘ کے تحت جنوری 2026 کی قسط ایڈوانس میں دینے پر روک لگا دی ہے۔
View more
Tue, 13 Jan 2026 11:19:36
کانگریس کی طلبہ تنظیم’نیشنل اسٹوڈنٹ یونین آف انڈیا‘ (این ایس یو آئی) نے ایک دن قبل بنارس میں واقع بنارس ہندو یونیورسٹی (بی ایچ یو) میں منعقدہ منریگا بچاؤ مارچ کے دوران اتر پردیش پولیس پر جارحیت اور طاقت کے استعمال کا الزام عائد کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy