Sat, 10 Jan 2026 12:36:05
جمعرات کو کولکاتا میں آئی پیک کے سربراہ کے گھر پر ای ڈی کے چھاپے کو ٹی ایم سی کی انتخابی تیاریوں سے متعلق معلومات کی چوری قرار دیتے ہوئے وہاں سے اپنی پارٹی کے دستاویز چھین کر لے آنے کے بعد ممتا بنرجی نے جمعہ کو کولکاتا سے دہلی تک ہلچل مچادی۔
View more
Sat, 10 Jan 2026 12:18:33
امریکہ اور ہندوستان کے درمیان جاری تجارتی معاہدے کے مذاکرات کے حوالے سے امریکی وزیر تجارت ہاورڈ لٹنک کے بیان پر گرما گرم بحث جاری ہے۔
View more
Sat, 10 Jan 2026 12:14:19
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ’بجٹ اجلاس 2026‘ کے لیے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی نشست طلب کیے جانے کو منظوری دے دی ہے۔
View more
Sat, 10 Jan 2026 11:46:50
اتراکھنڈ کی بی جے پی حکومت نے انکیتا بھنڈاری قتل معاملہ کی جانچ سے متعلق کانگریس کے ذریعہ لگاتار کیے جا رہے مطالبہ کو آخر کار مان لیا ہے۔
View more
Sat, 10 Jan 2026 11:16:29
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے وزیر اعظم نریندر مودی پر شدید تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ ان کی قیادت والی حکومت نے ہندوستان کی خارجہ پالیسی، خاص طور پر غیر وابستگی اور اسٹریٹجک خودمختاری کے اصولوں کو گہرا نقصان پہنچایا ہے۔
View more
Sat, 10 Jan 2026 11:12:03
امریکہ کے ذریعہ مجوزہ 500 فیصد ٹیرف بل پر ہندوستانی وزارت خارجہ نے آج ایک اہم بیان دیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ ہمیں اس بل کے بارے میں جانکاری ہے اور اس تعلق سے ہندوستان کا رخ بھی بہت صاف ہے۔
View more
Sat, 10 Jan 2026 11:03:23
کیرالہ ہائی کورٹ کی طرف سے تشکیل دی گئی ایس آئی ٹی نے سبریملا ایپّا مندر کے دروازوں اور نقش و نگار کندہ کیے گئے پتھروں اور مورتیوں کے اوپر چڑھانے کے لئے بنائی گئی سونے کے ملمع والی شیٹس چوری کے الزام میں مندر کے چیف پجاری کنڈارو راجیورو کو گرفتار کر لیا ہے ۔
View more
Fri, 09 Jan 2026 18:32:49
کیرالہ کے ضلع کنور میں تھلسیری ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سال 2008 میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) [سی پی آئی (ایم)] کے کارکن کے لتیش کے بہیمانہ قتل کے معاملے میں سات آر ایس ایس اور بی جے پی کارکنوں کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy