Wed, 07 Jan 2026 11:27:08
سپریم کورٹ نے دہلی-این سی آر میں فضائی آلودگی کی مسلسل تشویشناک صورتحال سے نمٹنے میں مبینہ بے حسی برتنے پر کمیشن فار ایئر کوالٹی منیجمنٹ (سی اے کیو ایم) کو سخت پھٹکار لگاتے ہوئے کمیشن کو ہدایت دی کہ وہ فوری طور پر ماہرین کی میٹنگ بلائے اور ان کی سفارشات پر تفصیلی رپورٹ تیار کرے، اور اسے عدالت اور عوام کے سامنے پیش کرے۔
View more
Wed, 07 Jan 2026 11:01:48
بینکنگ کام کاج میں میں ایک چھوٹی سی انسانی بھول کیسے بھاری مالی نقصان کی وجہ بن سکتی ہے، اس کا ایک حیران کن معاملہ کیرالہ سے سامنے آیا ہے۔
View more
Wed, 07 Jan 2026 10:52:56
الیکشن کمیشن نے اترپردیش میں ایس آئی آر کے بعد ڈرافٹ ووٹر لسٹ جاری کر دیا، جس کے بعد لوگوں میں تشویش پیدا ہو گئی ہے۔
View more
Tue, 06 Jan 2026 18:56:12
مغربی بنگال میں جاری اسپیشل اِنٹینسو ریویژن (ایس آئی آر) کے عمل کو لے کر ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ڈیرک اوبرائن نے سپریم کورٹ میں ایک تازہ عرضی دائر کی ہے۔
View more
Tue, 06 Jan 2026 17:19:53
دہلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ڈی ڈی اے) نے اراولی مورفولوجیکل رِج علاقہ میں ’سنٹرل آرمڈ پولیس فورس میڈیکل انسٹی ٹیوٹ‘ (سی اے پی ایف آئی ایم ایس) کے لیے سڑک کی تعمیر کی خاطر سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔
View more
Tue, 06 Jan 2026 17:11:29
ملک کی سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں ووٹرس کی خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) کا عمل انجام دیے جانے کے بعد 6 جنوری کو ووٹر لسٹ کا مسودہ جاری کر دیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy