Sun, 04 Jan 2026 10:48:32
حجاب تنازعہ کی وجہ سے سرخیوں میں آنے والی ڈاکٹر نصرت پروین کو نتیش حکومت نے ملازمت جوائن کرنے کا ایک اور موقع دیا ہے۔ 3
View more
Sat, 03 Jan 2026 19:11:30
کانگریس نے منریگا بچانے کی مہم کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے نئی دہلی میں ایک پریس کانفرنس منعقد کی، جس میں پارٹی کے سینئر لیڈر جے رام رمیش اور جنرل سکریٹری تنظیم کے سی وینوگوپال نے مرکزی حکومت کے نئے قانون پر سخت اعتراضات اٹھائے۔
View more
Sat, 03 Jan 2026 19:03:57
الیکٹرانک ووٹنگ مشین(ای وی ایم) کے حوالے سے سی پی آئی (ایم) کے رہنما حنان ملا نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر منصفانہ انتخابات کرانا مقصود ہے تو بیلٹ پیپر ہی واحد متبادل ہے۔
View more
Sat, 03 Jan 2026 18:52:28
شمالی ہندوستان میں سردی اپنے تیور دکھانے لگی ہے۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ سردی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے اور شدید سردی سے نظام زندگی مسلسل متاثرہورہا ہے۔
View more
Sat, 03 Jan 2026 12:37:05
مرکزی حکومت کی جانب سے منریگا کی جگہ نیا قانون (وی بی جی رام جی) لانے پر جاری ہنگامے کے دوران تلنگانہ اسمبلی نے بڑا قدم اُٹھاتے ہوئے جمعہ کو ایک قرارداد منظور کی جس میں مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی اسکیم (منریگا) کو جوں کی توں جاری رکھنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ ا
View more
Sat, 03 Jan 2026 12:33:52
مرکزی حکومت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کے خلاف سخت موقف اختیار کرتے ہوئے اس پر اے آئی کے ذریعے قابلِ اعتراض، فحش اور غیر اخلاقی مواد کے پھیلاؤ کو روکنے میں ناکامی کا نوٹس جاری کیا ہے۔
View more
Sat, 03 Jan 2026 12:24:07
بہار اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف تیجسوی یادو نے اتراکھنڈ کی ایک وزیر کے شوہر کی جانب سے خواتین سے متعلق دیے گئے قابل اعتراض بیان پر بھارتیہ جنتا پارٹی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy