Thu, 01 Jan 2026 12:29:28
نئے سال کی آمد کے موقع پر کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے نے مرکز کی بی جے پی حکومت پر براہ راست حملہ بولا ہے۔ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک طویل پوسٹ کے ذریعہ حکومت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
View more
Thu, 01 Jan 2026 10:49:34
فوڈ ڈلیوری پلیٹ فارم سویگی اور زومیٹو نے مصروف اوقات اور نئے سال کے آخری دنوں میں ڈلیوری ملازمین کے لیے انسینٹیو میں اضافہ کا اعلان کیا ہے۔
View more
Wed, 31 Dec 2025 12:11:51
کانگریس کے سینئر رہنما جے رام رمیش نے ایکس پر جاری بیان میں آپریشن سندور کو اچانک روکنے سے متعلق بین الاقوامی دعوؤں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم سے وضاحت کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Wed, 31 Dec 2025 11:50:27
دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ دہلی کابینہ نے ’دہلی جن وشواس (ضوابط میں ترمیم) بل 2026‘ کو منظوری دے دی ہے۔
View more
Wed, 31 Dec 2025 11:23:41
این ایس یو آئی (نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیا) نے آج نئی دہلی کے جنتر منتر پر تریپورہ کے طالب علم اینجل چکما کے قتل معاملہ احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Wed, 31 Dec 2025 11:10:03
کانگریس نے الیکشن کمیشن کے ذریعہ مختلف ریاستوں میں کرائی جا رہی ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر) پر ایک بار پھر سنگین سوالات اٹھائے ہیں۔
View more
Tue, 30 Dec 2025 19:14:08
راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ کپل سبل نے ملک کے مختلف حصوں میں اسپیشل انٹینسیو ریویژن (ایس آئی آر) کے دوران بوتھ لیول آفیسرز (BLOs) کی اموات پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Tue, 30 Dec 2025 19:07:52
اینجل چکما قتل معاملے میں تفتیش آگے بڑھ رہی ہے اور پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اب تک 5 ملزمین کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ ایک ملزم تاحال فرار ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy