Sun, 28 Dec 2025 11:01:32
کانگریس ورکنگ کمیٹی( سی ڈبلیو سی)کی میٹنگ سنیچر کو پارٹی کے صدر دفتر میں منعقدکی گئی جس میں مہاتما گاندھی نیشنل رورل ایمپلائمنٹ گارنٹی ایکٹ (منریگا) کی جگہ’ وکست بھارت۔جی رام جی بل‘ لانے کیخلاف ۵؍جنوری سے ملک گیر تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ۔
View more
Sat, 27 Dec 2025 19:01:55
نئی دہلی میں کانگریس ورکنگ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے کہا کہ ملک ایک ایسے دور سے گزر رہا ہے جہاں جمہوریت، آئین اور شہری حقوق شدید دباؤ میں ہیں۔
View more
Sat, 27 Dec 2025 17:46:58
اترپردیش کے سرخیوں میں رہے اناؤ عصمت دری معاملے میں مجرم بی جے پی کے سابق ایم ایل اے کلدیپ سنگھ سینگر کو دی گئی ضمانت کی مخالفت کرتے ہوئے کانگریس پارٹی کے رہنماؤں نے کہا کہ پارٹی ہر حال میں متاثرہ کے ساتھ کھڑی ہے۔
View more
Sat, 27 Dec 2025 17:43:15
کانگریس ورکنگ کمیٹی (سی ڈبلیو سی) کے خصوصی اجلاس کے بعد آل انڈیا کانگریس کمیٹی ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے منریگا سے متعلق حکومتی فیصلوں کو حقوق، وفاقی ڈھانچے اور دیہی معیشت پر براہ راست حملہ قرار دیا۔
View more
Sat, 27 Dec 2025 12:48:17
راجستھان کے شہر جے پور کے مضافاتی علاقے چومئو‘ میں جمعرات کی رات کو ایک مسجد کے سامنے سے پتھر ہٹانے کے معاملے میں تنازع کے بعد فرقہ وارانہ تصادم پھوٹ پڑا۔
View more
Sat, 27 Dec 2025 12:43:39
انّاؤ آبروریزی کیس میںبی جےپی کے سابق ایم ایل اے کلدیپ سنگھ سینگر کی کو دہلی ہائی کورٹ سے راحت ملنےا ور اس کی عمرقید کی سزا پر روک لگائے جانے کے خلاف جمعہ کو ہائی کورٹ کے گیٹ کے باہر احتجاج کیاگیا۔
View more
Sat, 27 Dec 2025 11:57:44
’’پچھلے 4 دنوں میں عصمت دری کرنے والے کو ضمانت مل گئی، قتل کیس میں قومی جنرل سکریٹری کا نام آ گیا، مدھیہ پردیش کی سیاستداں کے بیٹے نے عصمت دری کی جس کے بعد متاثرہ نے خودکشی کی کوشش کی... اور یہ سب بی جے پی لیڈران کے کارنامے ہیں۔‘‘
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy