Sat, 03 Jan 2026 12:06:40
کانگریس کے رکنِ پارلیمان اور پارٹی کے سینئر رہنما جے رام رمیش نے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت کے فیصلوں نے ملک کو ایک کے بعد ایک ماحولیاتی بحران کی طرف دھکیلا ہے۔
View more
Sat, 03 Jan 2026 11:53:29
اترپردیش میں الیکشن کمیشن کی ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظر ثانی (ایس آئی آر) عمل کے دوران 27 دسمبر تک 2.88 کروڑ فارم جمع نہیں ہو پائے ہیں۔
View more
Sat, 03 Jan 2026 11:47:41
امریکہ کے۸؍ قانون سازوں نے ہندوستانی سفیر ونئے موہن کواترا کو ایک مشترکہ خط لکھ کر جیل میں بند طلبہ لیڈرعمر خالد کو ضمانت دینے اور ان کے خلاف مقدمے کی کارروائی کو بین الاقوامی قوانین اور معیار کے مطابق چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Thu, 01 Jan 2026 17:44:21
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے بعد اب چین نے بھی آپریشن سیندور کے دوران ہندوستان اور پاکستان میں جنگ بندی کروانے کا دعویٰ کیا ہے۔
View more
Thu, 01 Jan 2026 17:30:41
سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے اتر پردیش میں کانسٹیبل عہدوں کے لیے جاری بھرتی میں عمر کی حد بڑھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے یوگی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Thu, 01 Jan 2026 12:49:17
نئے سال کے موقع پر کانگریس کی اعلیٰ قیادت نے عوام کے نام الگ الگ پیغامات جاری کرتے ہوئے جمہوری اقدار کے تحفظ، سماجی انصاف اور باوقار زندگی کے حق کو مرکزی موضوع بنایا۔
View more
Thu, 01 Jan 2026 12:46:12
نئے سال 2026 کے آغاز کے ساتھ ہی عوام اور کاروباری طبقے کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا لگا ہے۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے یکم جنوری 2026 سے کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔
View more
Thu, 01 Jan 2026 12:43:15
مہاراشٹر میونسپل کارپوریشن انتخابات کے درمیان سیاسی سرگرمیاں اپنے شباب پر پہنچ گئی ہیں۔ اس دوران پونے میونسپل کارپوریشن (پی ایم سی) سے ایک عجیب وغریب واقعہ سامنے آیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy