Mon, 05 Jan 2026 11:42:13
۲۹؍میونسپل کارپوریشنوں کی ۶۹؍ سیٹوں پر بناء انتخابات کے ہی امیدواروں کے دست بردار ہوجانے سے برسراقتدار اتحاد کے۶۸؍امیدوار بلامقابلہ منتخب کرلئے گئے ہیں۔ اس معاملے پر اپوزیشن نے مہایوتی پر شدید تنقید کی ہے۔
View more
Sun, 04 Jan 2026 19:25:47
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اسدالدین اویسی نے وزیراعظم نریندر مودی پر طنزیہ حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو گرفتار کر کے امریکہ لا سکتے ہیں تو بھارت بھی 26/11 ممبئی دہشت گرد حملے کے ماسٹر مائنڈز کو پاکستان سے واپس لا سکتا ہے۔
View more
Sun, 04 Jan 2026 17:42:35
آسام کی قبائلی تنظیموں کی رابطہ کارکمیٹی نے جمعہ کو ریاستی وزراء کی اس رپورٹ کی مخالفت کی جس میں چھ برادریوں کو درج فہرست قبائل کا درجہ دینے کی سفارش کی گئی ہے۔
View more
Sun, 04 Jan 2026 16:58:45
اڈیشہ کے ڈھینکنال ضلع میں سنیچر کی دیر رات پتھر کی کھدائی کے دوران زبردست دھماکہ ہوگیا جس میں دو مزدوروں کی موت ہوگئی اور متعدد کے دبے ہونے کا اندیشہ ہے۔
View more
Sun, 04 Jan 2026 12:29:54
ایس آئی آر کا تجربہ کرنے کے بعد ملک کے عوام اب مردم شماری کے لئے جواب دینے کی تیاری کرلیں کیونکہ اس سلسلے حکومت نے قدم بڑھادیئے ہیں۔
View more
Sun, 04 Jan 2026 11:43:12
منریگا کی منسوخی اور اس کی جگہ متعارف کرائے گئے’جی رام جی ایکٹ‘ کے خلاف کانگریس نے ۱۰؍ جنوری سے ۲۵؍ فروری تک ’منریگا بچاؤ سنگرام‘ کا اعلان کیا ہے
View more
Sun, 04 Jan 2026 11:25:38
شمالی ہندوستان میں ان دنوں شدید سردی کا قہر جاری ہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق دہلی- این سی آر، اتر پردیش، بہار اور شمالی ہندوستان کے کئی حصوں میں سرد لہر، شدید کہرا اور پہاڑوں پر برف باری کا ٹرپل حملہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔
View more
Sun, 04 Jan 2026 11:12:08
مہاراشٹر میں بلدیاتی انتخاب سے قبل سیاسی ہلچل زوروں پر دکھائی دے رہی ہے۔ سیاسی پارٹیوں کے لیڈران بیان بازیوں میں تو مصروف ہیں ہی، معاملہ دھمکیوں تک بھی پہنچ گیا ہے۔
View more
Sun, 04 Jan 2026 11:07:03
کل یعنی 3 جنوری کو، آل انڈیا کانگریس کمیٹی(اے آئی سی سی)نے پانچ ریاستوں کے لیے اسکریننگ کمیٹیاں تشکیل دیں ، وہاں اس سال انتخابات ہونے والے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy