Thu, 08 Jan 2026 11:18:25
سماجوادی پارٹی (ایس پی) کے قومی صدر اکھلیش یادو نے پارٹی کارکنوں پر زور دیا ہے کہ وہ ریاست میں جاری اسپیشل انٹینسیو ریویژن (ایس آئی آر) کے عمل کو پوری سنجیدگی، لگن اور مستعدی کے ساتھ انجام دیں اور اس دوران عوام کو ہر ممکن مدد فراہم کریں۔
View more
Thu, 08 Jan 2026 11:13:13
الیکشن کمیشن نے مغربی بنگال میں جاری ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی یعنی ایس آئی آر کے سلسلے میں نوبل انعام یافتہ ماہرِ معاشیات امرتیہ سین کو نوٹس جاری کیا ہے۔
View more
Thu, 08 Jan 2026 11:06:30
) سپریم کورٹ نے جیل میں بند ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک کی حراست کو چیلنج کرنے والی عرضی پر جمعرات کو سماعت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Wed, 07 Jan 2026 20:33:48
سٹی زن ویلفیئر ایجوکیشن سوسائٹی المعروف سٹی زن کیمپس کے ڈاکٹر منظور حسن ایوبی ہال میں خواتین اور بچوں کی حفاظت سے متعلق آگاہی پروگرام کا انعقاد مورخہ 4 جنوری 2026ء بروز اتوار کو کیا گیا
View more
Wed, 07 Jan 2026 19:24:34
تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے اس بیان کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جس میں انہوں نے الزام لگایا تھا کہ تمل ناڈو میں ہندوؤں کے حقوق سلب کیے جا رہے ہیں۔
View more
Wed, 07 Jan 2026 18:21:27
مدھیہ پردیش کے شہر اندور کے بھاگیرتھ پورہ علاقے میں آلودہ پانی کے استعمال سے ہونے والی اموات کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔
View more
Wed, 07 Jan 2026 17:01:09
سپریم کورٹ نے بدھ (7 جنوری) کو آوارہ کتوں کے معاملے پر سماعت کرتے ہوئے کہا کہ راجستھان ہائی کورٹ کے 2 جج حادثہ کا شکار ہوئے ہیں اور ایک جج اب بھی ریڑھ کی ہڈی کی چوٹ میں مبتلا ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy