Mon, 12 Jan 2026 17:43:47
کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق مرکزی وزیر جے رام رمیش نے پارلیمنٹ کے آئندہ اجلاس اور مالی سال 2026-27 کے بجٹ کے تناظر میں حکومت کی معاشی پالیسیوں پر سنگین سوالات اٹھائے ہیں۔
View more
Mon, 12 Jan 2026 17:41:08
کانگریس کی طلبہ تنظیم نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیا (این ایس یو آئی) نے وارانسی میں بنارس ہندو یونیورسٹی کے احاطے میں منعقدہ منریگا بچاؤ مارچ کے دوران پولیس کارروائی کو جمہوری اقدار پر حملہ قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔
View more
Mon, 12 Jan 2026 17:24:29
کانگریس دفتر میں منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے ایس سی ڈپارٹمنٹ کے قومی صدر راجندر گوتم نے الزام لگایا کہ ملک میں ذات اور مذہب کی بنیاد پر نفرت کو منظم طریقے سے بڑھایا جا رہا ہے اور یہ سب کچھ بی جے پی حکومتوں کی سرپرستی میں ہو رہا ہے۔
View more
Mon, 12 Jan 2026 17:12:17
جبل پور سے ایک ایسا گھپلا سامنے آیا ہے جس نے مدھیہ پردیش کی یونیورسٹیوں میں جاری مبینہ بدعنوانیوں کو بے نقاب کیا ہے۔
View more
Mon, 12 Jan 2026 14:13:23
ملک کی راجدھانی دہلی میں سائبر کرائم کی ایک نہایت تشویشناک اور خوفناک واردات سامنے آئی ہے، جہاں ایک بزرگ NRI ڈاکٹر جوڑے کو ’’ڈیجیٹل اریسٹ‘‘ کے نام پر 15 دن تک ذہنی طور پر قید رکھ کر ان کی عمر بھر کی کمائی، تقریباً 15 کروڑ روپے، سائبر ٹھگوں نے ہتھیا لی۔
View more
Mon, 12 Jan 2026 12:56:37
مدھیہ پردیش کے شہر اندور کے بھاگیرتھ پورہ علاقے میں آلودہ پینے کا پانی استعمال کرنے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 21 ہو گئی ہے، جس کے بعد شہر کی سیاست میں شدید ہلچل مچ گئی ہے۔
View more
Mon, 12 Jan 2026 12:52:53
تمل ناڈو کے کرور ضلع میں ایک سیاسی ریلی کے دوران پیش آنے والی جان لیوا بھگدڑ کے معاملے میں تملگا ویتری کزگم (ٹی وی کے) کے سربراہ وجے سے پیر کو نئی دہلی میں مرکزی تفتیشی بیورو کے صدر دفتر میں پوچھ گچھ کی جائے گی۔
View more
Mon, 12 Jan 2026 12:47:53
کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے وارانسی میں نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیا (این ایس یو آئی) کے کارکنوں کو پولیس کی جانب سے حراست میں لیے جانے کے واقعہ پر مرکزی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy